محمد وارث
لائبریرین
بات اپنی مقامی یا مادری زبان اور اردو کے تقابل کی نہیں ہو رہی بلکہ اردو سمجھنے اور انگریزی سمجھنے کی ہو رہی ہے اور یقیناً ستر سال پہلے، اردو سمجھنے والے انگریزی سمجھنے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ تھے، اور اب بھی ہیں۔کیا بنگال کے لوگوں کی اکثریت اردو سمجھتی تھی؟ اور بلوچستان؟ سندھ، سرحد اور پنجاب میں تو اردو سمجھنے کا مسئلہ نہیں ہوا کبھی۔
کیا ہی اچھا ہوتا کہ تقسیم کے فوری بعد، سارے صوبوں کی مادری زبانوں کے ساتھ ساتھ اردو کو بھی سرکاری زبان بنایا جاتا، لیکن ایسا نہیں ہوا۔