قیصرانی
لائبریرین
جس بے دردی سے آپ نے یہ تصاویر شیئر کی ہیں، لنکس دینا مثبت بات ہوتی۔ لنکس نہ ہونے کی وجہ سے مجھے تمام ریٹنگز بدلنا پڑ رہی ہیںتو میں نے کب کہا کہ یہ تصاویر میں نے خود لی ہیں؟ اگر لی ہوتیں تو اوپر لکھ دیتا
جس بے دردی سے آپ نے یہ تصاویر شیئر کی ہیں، لنکس دینا مثبت بات ہوتی۔ لنکس نہ ہونے کی وجہ سے مجھے تمام ریٹنگز بدلنا پڑ رہی ہیںتو میں نے کب کہا کہ یہ تصاویر میں نے خود لی ہیں؟ اگر لی ہوتیں تو اوپر لکھ دیتا
ہاہاہا۔ تعصب کی انتہاء تو دیکھئے۔ کیا آپنے محفل کے باقی دھاگے ٹٹولے ہیں۔ کیا اس دھاگے پر موجود پاکستان کی تصاویر حوالوں کیساتھ شیئر کی ہیں شیزان نے؟جس بے دردی سے آپ نے یہ تصاویر شیئر کی ہیں، لنکس دینا مثبت بات ہوتی۔ لنکس نہ ہونے کی وجہ سے مجھے تمام ریٹنگز بدلنا پڑ رہی ہیں
میری غلط فہمی تھی کہ آپ ہر بات دلیل اور ثبوت کے ساتھ کرتے ہیں۔ کرتے رہیئے
عجیب بات ہے۔ اگر حوالہ دوں تو تب تکلیف ہے کہ وکی پیڈیا کے کیوں ہیں۔ اگر نہ دوں تب تکلیف ہے کہ حوالہ کیوں نہ دیا۔ نکتہ چینی کی فضول عادت آپکو کب سے پڑ گئی؟میری غلط فہمی تھی کہ آپ ہر بات دلیل اور ثبوت کے ساتھ کرتے ہیں۔ کرتے رہیئے
میں نے کب حوالہ جات پر اعتراض کیا یا یہ کہا ہو کہ وکیپیڈیا کے حوالہ جات قابلِ قبول نہیں؟ ذرا اپنی نظر چیک کرایئے کہ آپ تو وہ بھی پڑھ لیتے ہیں جو لکھنے والے ذہن میں بھی نہیں ہوتاعجیب بات ہے۔ اگر حوالہ دوں تو تب تکلیف ہے کہ وکی پیڈیا کے کیوں ہیں۔ اگر نہ دوں تب تکلیف ہے کہ حوالہ کیوں نہ دیا۔ نکتہ چینی کی فضول عادت آپکو کب سے پڑ گئی؟
مجھے اعتراض آپکی ریٹنگ پر نہیں اس نکتہ چینی پر تھا کہ بغیر حوالوں کے تصاویر کیوں پوسٹ کی؟ بھئی محفل میں آئے دن تصاویر بغیر حوالوں کے پوسٹ ہوتی ہیں۔ خود آپکو میں ایسے ہی ایک دھاگے کی مثال دے چکا ہوں جہاں اب تک صفحات کے صفحات بغیر حوالہ جات کی تصاویر سے بھرے پڑے ہیں۔ وہاں تو کوئی نکتہ چینی نہیں ہوئی۔ کیا یہاں صرف انہیں تصاویر کو شیئر کرنے کی اجازت جو میں نے خود لی ہوں؟ اور اگر مختلف مقامات سے تصاویر یہاں لنک کرنی ہوں تو ساتھ ہر مقام کا لنک دوں؟ اگر حوالوں کا اتنا ہی شوق ہے تو تصویر پر رائٹ کلک کرکے اصل لنک تک پہنچ جائیں۔ میں نے انکو ہاٹ لنک کیا ہے یہاں اتار کر نہیں چڑھایا۔میں نے کب حوالہ جات پر اعتراض کیا یا یہ کہا ہو کہ وکیپیڈیا کے حوالہ جات قابلِ قبول نہیں؟ ذرا اپنی نظر چیک کرایئے کہ آپ تو وہ بھی پڑھ لیتے ہیں جو لکھنے والے ذہن میں بھی نہیں ہوتا
اسے کہتے ہیں پٹواریانہ ذہنیتمجھے اعتراض آپکی ریٹنگ پر نہیں اس نکتہ چینی پر تھا کہ بغیر حوالوں کے تصاویر کیوں پوسٹ کی؟ بھئی محفل میں آئے دن تصاویر بغیر حوالوں کے پوسٹ ہوتی ہیں۔ خود آپکو میں ایسے ہی ایک دھاگے کی مثال دے چکا ہوں جہاں اب تک صفحات کے صفحات بغیر حوالہ جات کی تصاویر سے بھرے پڑے ہیں۔ وہاں تو کوئی نکتہ چینی نہیں ہوئی۔ کیا یہاں صرف انہیں تصاویر کو شیئر کرنے کی اجازت جو میں نے خود لی ہوں؟ اور اگر مختلف مقامات سے تصاویر یہاں لنک کرنی ہوں تو ساتھ ہر مقام کا لنک دوں؟ اگر حوالوں کا اتنا ہی شوق ہے تو تصویر پر رائٹ کلک کرکے اصل لنک تک پہنچ جائیں۔ میں نے انکو ہاٹ لنک کیا ہے یہاں اتار کر نہیں چڑھایا۔
سوری میں نون لیگی نہیں ہوںاسے کہتے ہیں پٹواریانہ ذہنیت