بھائی پتا نہین آپ کو ایم کیو ایم کیسے اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی لگی ہے ۔
اس پارٹی کو ضیاء الحق نے پیپلز پارٹی کی مقبولیت کم کرنے کے لیے بنوایا تھا ۔ پھر مشرف حکومت مین شامل رہی ۔ آئی جے آئی کی حکومت مین بھی شامل رہی اور پھر دوبارہ نواز شریف کے ساتھ اتحاد کیا تین بار پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کیا تو یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر کیا ۔ حال ہی میں این آر او کی مخالفت اور کیری لوگر بل کی مخالفت کے پیچھے بھی اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے ۔

دوسری طرف ایم کیو ایم انٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت ہے جو کبھی آئی جے آئی جیسے اتحاد کا حصہ نہیںبننے گی۔