شعبان نظامی
محفلین
ماسٹر جی صرف اس دفعہ معاف کر دیں اب زندگی بھر نہیں پڑھوں گا۔پڑھا ہوتا تو یہ حال نہ ہوتا۔
پھر یہ حال ہوتا
ماسٹر جی صرف اس دفعہ معاف کر دیں اب زندگی بھر نہیں پڑھوں گا۔پڑھا ہوتا تو یہ حال نہ ہوتا۔
پھر یہ حال ہوتا
محفل کھپے محفل کھپے محفل کھپے۔۔۔۔مجھے سب کے جواب آتےہیں لیکن میں نہیں دوں گا۔ سیاست کو خطرہ ہے۔ (سیاسی بیان)
پاکستان کو تو کھپادیا ہے اب محفل کی باری ہےمحفل کھپے محفل کھپے محفل کھپے۔۔۔ ۔