پجاری کا بت توٹ جائے تو پجاری بھی اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے۔۔۔۔چنانچہ خود فریبی کا تقاضا ہے کہ بت کو ہر صورت قائم رکھا جائے۔۔۔۔معلوم نہیں ان کی سفاکی کے واضح ثبوت موجود ہونے کے بعد بھی لوگ کیوں ان کی ہمایت کرتے ہیں۔
اگر طالبان کے کچھ گروہ واقعی جنگ بندی اور امن سے رہنا چاہتے ہیں تو انکو شر پسندی پر مصر گروہوں سے اعلان لاتعلقی کر کے انکی بیخ کنی میں پاکستان کا ساتھ دینا چاہئے۔
میرا خیال ہے کہ کسی بھی گروہ کی اکثریت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ طالبان کی اکثریت بلکہ غالب اکثریت ملک دشمن اور ظالم ہے اور یہی اس کی پہچان ہےاگر طالبان کے کچھ گروہ واقعی جنگ بندی اور امن سے رہنا چاہتے ہیں تو انکو شر پسندی پر مصر گروہوں سے اعلان لاتعلقی کر کے انکی بیخ کنی میں پاکستان کا ساتھ دینا چاہئے۔
انکی ایک صفت رہ گئی آپ سے "جاہل"میرا خیال ہے کہ کسی بھی گروہ کی اکثریت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ طالبان کی اکثریت بلکہ غالب اکثریت ملک دشمن اور ظالم ہے اور یہی اس کی پہچان ہے
یہ صفت نہیں بلکہ خصلت ہےانکی ایک صفت رہ گئی آپ سے "جاہل"
جو بے گناہی کا دعوی کرے اسے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دینا چاہئے۔اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
جو بے گناہی کا دعوی کرے اسے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دینا چاہئے۔
پہلے آپ یہ بتائیے کہ آپ ریاست یا حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھاتے ہیں، امریکہ کے نام پر بدلہ پاکستانی عوام سے لے رہے ہیں اور مذاکرات کے ساتھ ساتھ قتل و غارت کا لامتناہی سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی عقل کا اندھا بھی آپ کو بے گناہ سمجھے گا اور آپ کی حمایت کرے گا کہ بے گناہ کو بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دینا چاہئے؟جو بے گناہی کا دعوی کرے اسے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دینا چاہئے۔
طالبان نے تو کبھی بے گناہی کا دعویٰ نہیں کیا۔ آپ شائد مریخ میں پائے جانے والے طالبان کی بات کر رہے ہیں۔
سید بادشاہ! طالبان اپنے آپ کو گنہگار کب کہتے ہیں؟ وہ تو اپنے زعم میں جہاد کا دعوی کرتے ہیں۔ کچھ دن پہلے انہوں نے دعو'ی کیا تھا کہ عوامی مقامات پر دھماکے انہوں نے نہیں کئیے۔ ویسے ریاست کے خلاف لڑنا بھی بغاوت ہے جو جرم ہے۔پہلے آپ یہ بتائیے کہ آپ ریاست یا حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھاتے ہیں، امریکہ کے نام پر بدلہ پاکستانی عوام سے لے رہے ہیں اور مذاکرات کے ساتھ ساتھ قتل و غارت کا لامتناہی سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی عقل کا اندھا بھی آپ کو بے گناہ سمجھے گا اور آپ کی حمایت کرے گا کہ بے گناہ کو بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دینا چاہئے؟
اگر پاکستانی فوج کے نام پر کوئی بھی جماعت، افراد یا گروہ قتل و غارت کرتے ہیں تو پاکستانی فوج اس کا انسداد کرتی ہے، اگر طالبان کے حامی یا ان کے نام لیوا ان کے نام پر غنڈہ گردی کرتے ہیں تو طالبان کیوں منقار زیرِ پر ہیں؟ کیا ان کا سارا زور نہتی عوام پر چلتا ہے؟
کم سے کم الفاظ میں طالبان کو میں بے غیرت کہوں گا۔ ان کی بے گناہی پر یقین رکھنے والوں کی شان میں الفاظ اس محفل کو زیب نہیں دیتے، لیکن امید ہے کہ آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے
بہرحال میں نے یہ بات طالبان کی طرف سے ہونے والی آجکل کی جنگ بندی کی تجویز کے تناظر میں کہی۔اگر طالبان کے کچھ گروہ واقعی جنگ بندی اور امن سے رہنا چاہتے ہیں تو انکو شر پسندی پر مصر گروہوں سے اعلان لاتعلقی کر کے انکی بیخ کنی میں پاکستان کا ساتھ دینا چاہئے۔
جہاں تک جنگ بندی کی بات ہے تو یہ بتائیے کہ مذاکرات کی ابتداء کو کتنے دن ہوئے ہیں اور طالبان کی طرف سے کتنے حملے اور کتنے افراد، بشمول فوجی، ایف سی، پولیس اور عام شہری مارے گئے؟ واضح رہے کہ ایک بار بھی طالبان کی طرف سے یہ دعویٰ نہیں کیا گیا کہ یہ حملے ان کی طرف سے نہیں ہوئےسید بادشاہ! طالبان اپنے آپ کو گنہگار کب کہتے ہیں؟ وہ تو اپنے زعم میں جہاد کا دعوی کرتے ہیں۔ کچھ دن پہلے انہوں نے دعو'ی کیا تھا کہ عوامی مقامات پر دھماکے انہوں نے نہیں کئیے۔ ویسے ریاست کے خلاف لڑنا بھی بغاوت ہے جو جرم ہے۔
میں ذاتی طور پر ان طالبان کو بے گناہ نہیں سمجھتا لیکن اگر وہ بے گناہی کا دعو'ی کرتے ہیں تو انکو ایسا کرنا چاہئے جو میں نے عرض کیا۔
بہرحال میں نے یہ بات طالبان کی طرف سے ہونے والی آجکل کی جنگ بندی کی تجویز کے تناظر میں کہی۔
اسی لئے تو انکو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے میں نے کہا تھا۔جہاں تک جنگ بندی کی بات ہے تو یہ بتائیے کہ مذاکرات کی ابتداء کو کتنے دن ہوئے ہیں اور طالبان کی طرف سے کتنے حملے اور کتنے افراد، بشمول فوجی، ایف سی، پولیس اور عام شہری مارے گئے؟ واضح رہے کہ ایک بار بھی طالبان کی طرف سے یہ دعویٰ نہیں کیا گیا کہ یہ حملے ان کی طرف سے نہیں ہوئے
اگر طالبان کے کچھ گروہ واقعی جنگ بندی اور امن سے رہنا چاہتے ہیں تو انکو شر پسندی پر مصر گروہوں سے اعلان لاتعلقی کر کے انکی بیخ کنی میں پاکستان کا ساتھ دینا چاہئے۔
شنید ہے کہ مریخ جانا اسلام میں حرام ہے۔طالبان نے تو کبھی بے گناہی کا دعویٰ نہیں کیا۔ آپ شائد مریخ میں پائے جانے والے طالبان کی بات کر رہے ہیں۔
میں بھی کل یہی پڑھ رہا تھاشنید ہے کہ مریخ جانا اسلام میں حرام ہے۔
یہ کس نے لکھ دیا؟میں بھی کل یہی پڑھ رہا تھا