پاکستانی طالبان کی اصلیت

جس کسی کو شبہ ہے کہ سعودی عرب، خلیجی امارات ، کویت ، اور مقابلے میں ایران ۔ پاکستان کو اپنا زیر تسلط دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ تھوڑی سی ریسرچ کرلے۔

پاکستان کی معیشیت اور فوج کو قابو کرنے کے لے یہ تمام ممالک پاکستان پر مل کر چار طریقوں سے حملے کررہے ہیں۔
1۔ طالبان کو پیسہ اور اسلحہ اور طریقہ کار فراہم کرکے ۔
2۔ پاکستانی فوج میں اپنے ایجنٹ خرید کر اور اس کے جرنیلوں کو رام کرکے
3۔ پاکستانی ملاؤں کو خرید کر ایک باقاعدہ تحریک چلا کر، اپنا من پسند پراپیگنڈا چلا کر
4۔ پاکستانی سیاست دانوں کو خرید کر (نواز گروپ) ، پاکستان میں اپنی مرضی کا نظام قائم کرکے

پاکستانی خالص اسلامی نظام ، شیطان کے چیلوں کو قبول نہیں۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر طالبان کے کچھ گروہ واقعی جنگ بندی اور امن سے رہنا چاہتے ہیں تو انکو شر پسندی پر مصر گروہوں سے اعلان لاتعلقی کر کے انکی بیخ کنی میں پاکستان کا ساتھ دینا چاہئے۔
ایک بار پهر بہت پرانا سوال دہرانے کو دل چاہ رہا ہے کہ کیا آپ واقعی اتنے سادہ ہیں یا دوسروں کو چیک کرتے ہیں.
کاش آپ ایسی سادگی بهری بات کرتے ہوئے ان لوگوں کے تاثرات دیکه سکتے جنہوں نے ان بے گناہ طالبان کی معصومیت بهری شرارتوں کا خمیازہ بهگتا ہے.
 
طالبان کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے ایسے سوالات اٹھانے چاہئیں۔ کیونکہ پاکستان میں انکے ہمدرد بھی پائے جاتے ہیں۔ اس فورم پر بھی موجود ہیں۔
 
Top