AJIEL مزید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 28، 2010 #2 بہت اچھی خبر ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو یونیکوڈ میں پوسٹ کرتے اور ساتھ میں کار کی کوئی تصویر بھی لگا دیتے۔
بہت اچھی خبر ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو یونیکوڈ میں پوسٹ کرتے اور ساتھ میں کار کی کوئی تصویر بھی لگا دیتے۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 28، 2010 #3 سوری بس کام کرتے ہوئے جلدی میں پوسٹ کردی۔ جب وقت ہوتا ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ یونیکوڈ میں بدل کر ہی لکھوں۔
سوری بس کام کرتے ہوئے جلدی میں پوسٹ کردی۔ جب وقت ہوتا ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ یونیکوڈ میں بدل کر ہی لکھوں۔
arifkarim معطل جون 28، 2010 #4 تیل جلد ہی ختم ہونے والا ہے۔ بجلی یا پانی سے چلنے والی تیز گاڑیوں پر تحقیق کی جائے۔
ابو یاسر محفلین جون 29، 2010 #6 arifkarim نے کہا: تیل جلد ہی ختم ہونے والا ہے۔ بجلی یا پانی سے چلنے والی تیز گاڑیوں پر تحقیق کی جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عارف بھائی ،بھائی پانی بھی ہمارے یہاں کا بہت بڑا مسئلہ ہے اور اسی کے چلتے آنے والے دنوں میں جنگوں کی پیشن کوئی کی گئی ہے
arifkarim نے کہا: تیل جلد ہی ختم ہونے والا ہے۔ بجلی یا پانی سے چلنے والی تیز گاڑیوں پر تحقیق کی جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عارف بھائی ،بھائی پانی بھی ہمارے یہاں کا بہت بڑا مسئلہ ہے اور اسی کے چلتے آنے والے دنوں میں جنگوں کی پیشن کوئی کی گئی ہے