پاکستانی ماہرین کا کارنامہ

مشرف کے دور میں‌پاکستانی ماہرین نے ایک دھماکہ خیز کارنامہ کیا ہے۔
1100309333-1.jpg

ایکسپرس۔
اس کی طرف کوئی دیکھتا ہی نہیں۔
 

دوست

محفلین
یہ کہاں سے آئی ہے خبر؟
کسی لوکل اخبار سے لی ہوئی لگتی ہے۔ نہ سر نہ پیر نہ آگا نہ پیچھا
 
باقی خبر یہ ہے۔

1100309333-2.gif

ایکسپرس کی خبر ہے۔
اگر پاکستانی ماہرین موجودہ قیادت میں‌کچھ اچھےکام کریں‌تو سراہنا نہ چاہیے کیا؟
 

طالوت

محفلین
انھوں نے وضاحت نہیں کی کونسے طریقہ علاج کے ماہرین نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے کیونکہ اس طرح کے کارنامے اکثر ہومیو پیتھی اور حکیم حضرات سر انجام دیتے رہتے ہیں اور قریب قریب ہر ناقابل علاج مرض کا علاج کرنے میں خاصی شہرت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 

دوست

محفلین
کبھی طب یونانی میں ایسے لوگ بے شک موجود تھے۔ آج کل اکثر سٹرائیڈ کے بل پر علاج کرتے ہیں۔
 
درست ہے۔ طب یونانی یعنی جدید میڈیکل سائنس ابھی ترقی پذیر ہے۔ تشخیص کے لیے کچھ الات وجود میں ائے ہیں یا کچھ جراحت میں‌پیش رفت ہوئی ہے۔ علاج کے سلسلے میں وہ ترقی نہ ہوسکی جو پچھلے ادوار میں طب کو حاصل تھی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جہانزیب بھائی ، کیا کوئی ایسا صاحبِ دم نہیں جو ہمارے سیاستدانوں کو بھی دم کر دے ، سنا ہے عام طور پر دم سے علاج کروانے والوں کا دم ہی نکل جاتا ہے ۔
 

طالوت

محفلین
ہاں جی جہالت تو ہے لیکن اس جہالت میں بھی جھاڑو ہی کھاتے ہیں وہ بھی نواں نکور ورنہ یہ تو جوتوں کے قابل ہیں۔۔۔۔ وسلام
 
جہانزیب بھائی ، کیا کوئی ایسا صاحبِ دم نہیں جو ہمارے سیاستدانوں کو بھی دم کر دے ، سنا ہے عام طور پر دم سے علاج کروانے والوں کا دم ہی نکل جاتا ہے ۔
درست کہہ رہی ہیں۔ اگر کوئی الطاف پر ایا طالبانی جن اتار سکے تو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


تائید کے لیے بہت شکریہ ہمت بھائی ، بلکہ کیا ہی اچھا ہو کہ تمام سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ خود جن کا بھی دم ساتھ ہی نکل جائے تو تمام قوم سکون کا سانس لے سکے ۔


 
الطاف کا جن تو خیالی جن ہے
اس جن جس کی بات کررہی ہیں‌اسکا دم تو طوطے میں ہے اور طوطا فوج کے پاس ہے:)
 
مشرف کے دور میں‌پاکستانی ماہرین نے ایک دھماکہ خیز کارنامہ کیا ہے۔
1100309333-1.jpg

ایکسپرس۔
اس کی طرف کوئی دیکھتا ہی نہیں۔

کیا اس کیلئے فنڈ مشرف نے اپنے بنک بیلنس سے ادا کیا ہے؟ یا اس کا فارمولہ اس نے تیار کیا ہے؟؟

اگر جواب نہیں میں ہے تو مشرف کو کس بات کا کریڈٹ دیا جائے؟؟
 
Top