پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگا دیا

جاسم محمد

محفلین
نئے پاکستان کے 2 عظیم ذہن ماہر معاشیات اور ماہر رانی مکھر جی "پنگا" بحث کرتے ہوئے-
ڈاکٹر فرحان ورک عرف ٹویٹر کے افلاطون کوآج کافی سارے انصافین لڑ گئے ۔ جل بھن کر اس نے سب کا تیا پانچا کر دیا۔کسی کا ادب لحاظ تو پہلے ہی نہیں تھا۔ آج تمام حدود عبور کر دیں
 

زیک

مسافر
گل تے تہاڈی ٹھیک اے-
لیکن میرے خیال میں یہاں آپ اپنے ہموطنو کا ہی سائیڈ لیں-
اور ممکنہ ردعمل پر روشنی ڈالیں کچھ-
اوکم کا ریزر استعمال کریں تو یہی لگتا ہے کہ امریکی بیان درست اور پاکستانی غلط ہے۔ امریکہ کے لئے دہشتگردی اہمیت کی حامل ہے اور یقینی بات ہے کہ وہ پاکستان سے اس معاملے میں بات کرتا آیا ہے۔ جبکہ عمران خان پاکستان میں دہشتگرد اور دہشتگردی کے وجود ہی سے منکر رہا ہے۔
 

زیک

مسافر
شاہ محمود قریشی پہلے بھی وزیر خارجہ رہ چکا ہے پھر آتے ہی انڈیا اور امریکہ سے متعلق ایسی غلطیاں؟
 
دیکھیں حامد یہ وہ والی ضرورتیں نہیں ہیں-
IMG_20180825_023555.jpg
 
Top