پاکستانی ٹرک/بس آرٹ

تعبیر

محفلین
bigtruckw.jpg



a-truck-in-sunset.jpg



2psnj0w.jpg



mtnswj.jpg
 

mrkk

محفلین
بہت ہی شاندار۔کیا اس قسم کی سجاوٹ دوسرے ملکوں میں بھی ہوتی ہے؟؟؟؟؟؟؟کو ئی بھائی یا بہن معلومات فراہم کرے۔
 

میم نون

محفلین
جی یہ برصغیر میں ہی سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
ایشیا کے دوسرے ممالک میں تھوڑا بہیت اسکا رواج ہے لیکن اتنا نہیں۔
افریکہ میں بھی کہیں کہیں ایسا دیکھا جا سکتا ہے۔
جبکہ یورپ امریکہ اور آسٹریلیا میں شائد ہی کہیں ہو
 

ماہی احمد

لائبریرین
ایک بار ایک ڈاکومنٹری دیکھی تھی اس کے مطابق یہ بہت ہی مہنگا کام ہے زیادہ تو برِصغیر ہی میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ٹرک آرٹ میں اس قدر رنگوں کے استعمال اور ٹرک وغیرہ کے پیچھے وہ جو چھنکنے والی چیزیں لگی ہوتی ہیں اس کے متعلق ایک ٹرک ڈرائیور کا کہنا تھا کہ ویران جگہوں پر، پہاڑوں ریگستانوں میں جب ہم جاتے ہیں تو وہاں کی خاموشیوں میں ہمیں ہمارے ٹرک ک وجہ سے تنہائی محسوس نہیں ہوتی اس کے رنگ اور اس پر جو آرٹ ہے وہ ہماری اپنے علاقے سے محبت ہے وغیرہ وغیرہ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
بڑی ہی دیرینہ خواہش ہے کہ ایک فاکسی خریدوں پھر اس پر ٹرک آرٹ کرواؤں اور اس کے پیچھے کوئی ایسا جملہ لکھواؤں کہ۔۔۔ نا پوچھیں :)
پر!
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
زبردست تصاویر تعبیر ۔۔ بہت خوبصورت ۔۔
کسی زمانے میں میجر طفیل شہید اور انجمن کی تصاویر بہت پاپولر تھیں ۔۔
 
Top