پاکستانی پارلیمنٹ

شمشاد

لائبریرین
اور ملکوں میں تو وزیر ہوتے ہیں، ہمارے ہاں تو ایک وزیرستان ہے۔ پھر کیوں نہ اتنے وزراء ہوں۔
 
arifkarim

معطل
ہر ملک کا یہی حال ہے۔ بھارت سے لیکر امریکہ تک۔ صرف پاکستان کو کیوں گھسیٹا جا رہا ہے؟
 
dxbgraphics

محفلین
کیوں کہ یہاں پر پارلیمنٹ جمہوری طرز پر نہیں بلکہ آمرانہ طرز پر حکومت کر رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بریطانیہ کے نئی پارلیمنٹ نے آتے ہی اپنی تنخواہوں میں پانچ فیصد کمی کر دی ہے۔

10 ڈؤننگ سٹریٹ ایک چھوٹا سا مکان ہے۔

آگے آپ خود ہی اندازہ لگا لیں۔
 
arifkarim

معطل
کیوں کہ یہاں پر پارلیمنٹ جمہوری طرز پر نہیں بلکہ آمرانہ طرز پر حکومت کر رہی ہے۔
امریکی سینٹر کے خرچے ہوں یا عربی امراء کے چرچے۔ سب ایک ہی دیگ میں پکے ہیں۔ پلیز آمریت و جمہوریت میں سے کسی ایک کو اعلیٰ درجہ نہ دیں۔
بریطانیہ کے نئی پارلیمنٹ نے آتے ہی اپنی تنخواہوں میں پانچ فیصد کمی کر دی ہے۔

10 ڈؤننگ سٹریٹ ایک چھوٹا سا مکان ہے۔

آگے آپ خود ہی اندازہ لگا لیں۔
نئی برطانوی حکومت نے جو آتے ساتھ ہی ٹیکس بڑھا دیا ہے، وہ کس کھاتے میں جائے گا؟ کیا ٹیکس اور قیمتیں ہمیشہ بڑھنے کیلئے پیدا کی گئی ہیں؟ :)
باقی آپ سمجھدار ہیں۔ وزیر اعظم سارا سال اس چھوٹے مکان میں نہیں رہتے۔
 
dxbgraphics

محفلین
امریکی سینٹر کے خرچے ہوں یا عربی امراء کے چرچے۔ سب ایک ہی دیگ میں پکے ہیں۔ پلیز آمریت و جمہوریت میں سے کسی ایک کو اعلیٰ درجہ نہ دیں۔

نئی برطانوی حکومت نے جو آتے ساتھ ہی ٹیکس بڑھا دیا ہے، وہ کس کھاتے میں جائے گا؟ کیا ٹیکس اور قیمتیں ہمیشہ بڑھنے کیلئے پیدا کی گئی ہیں؟ :)
باقی آپ سمجھدار ہیں۔ وزیر اعظم سارا سال اس چھوٹے مکان میں نہیں رہتے۔

جان میری جمہوریت کا میں بھی قائل نہیں ہوں لیکن ان دعووں کے مقابل میں نے یہ لکھا جو آج کل جمہوریت کے حق میں کئے جارہے ہیں۔ کہیں تو آپ ہی کےطرز میں جواب دے دوں؟
 
Top