مبارکباد پاکستانی کا بیٹا

زیک

مسافر
پاکستانی نے کہا:
اللہ تعالٰی کبا بےپایاں احسان و صد شکر ہے کہ اس نے اس گہنگار کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا ہے۔
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم صاحبزادے 15 اگست کی صبح تقریباً 10:30 بجے تشریف لے آئے ہیں، الحمداللہ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں، نام ابھی تک فائینل نہیں ہوا امید ہے کل تک کسی نام کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا انشاءاللہ
باقی آپ تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ صاحبزادے کی صحت اور لمبی عمر کی دعا کریں۔

پاکستانی کو بیٹے کی پیدائش پر بہت بہت مبارک۔
 
امن ایمان

محفلین
واؤ۔۔۔ماشاءاللہ

بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔ آپ کے فرزندِ ارجمند15 اگست کو دنیا میں تشریف لائے ہیں نا۔۔تو بس پھر۔۔۔اپنی آنی امن کی طرح خوبصورت۔۔خوب سیرت۔۔۔ بہت سمجھدار اور بہت فرمانبردار ہوں گے انشاءاللہ 8) :)

اللہ اس پیارے سے بچے کو عمرِخضر عطا کریں اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنادیں آمین
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
اپنی آنی امن کی طرح خوبصورت۔۔خوب سیرت۔۔۔ بہت سمجھدار اور بہت فرمانبردار ہوں گے انشاءاللہ 8) :)

اللہ اس پیارے سے بچے کو عمرِخضر عطا کریں اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنادیں آمین
آپی یہ دعائیں دی ہیں‌ کہ اپنی تعریفیں‌کی ہیں‌ :lol:
 
تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:

دونوں
آپ کو کس پر اعتراض ہے
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آپی یہ دعائیں دی ہیں‌ کہ اپنی تعریفیں‌کی ہیں‌

ارے یہ تعریفیں نہیں تھیں نا ۔۔یہ تو 15 اگست کو پیدا ہونے والے لوگوں کی خصوصیات تھیں :lol: ۔۔ اب وہ صاحب اور میں ایک ہی دن اس دنیا میں تشریف لائے ہیں۔۔تو کچھ نہ کچھ تو ایک جیسے ہوں گے نا 8) :lol:

شاہ بھائی اصل میں قیصرانی بھائی کواپنے 15 اگست کو نہ پیدا ہونے پر اعتراض ہے :lol:
 
Top