محمد وارث محمد احمد عبداللہ محمد آپ سب کی رائے درکار ہے۔
عبداللہ محمد محفلین اگست 17، 2022 #22 شمشاد نے کہا: محمد وارث محمد احمد عبداللہ محمد آپ سب کی رائے درکار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی اک گیند وی نہیں ویکھی۔ جب دیکھیں گے ضرور تبصرہ کریں گے۔۔
شمشاد نے کہا: محمد وارث محمد احمد عبداللہ محمد آپ سب کی رائے درکار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی اک گیند وی نہیں ویکھی۔ جب دیکھیں گے ضرور تبصرہ کریں گے۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2022 #23 چلیں اب دوسرا میچ آج 18 اگست کو ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، وہ ضرور دیکھیے گا۔
چلیں اب دوسرا میچ آج 18 اگست کو ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، وہ ضرور دیکھیے گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #24 آج پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنا شروع کیا۔ میزبان ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا۔ 5 اوور کےاختتام پر 14 کے مجموعی اسکور پر ان کی تین وکٹیں گر چکی ہیں۔
آج پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنا شروع کیا۔ میزبان ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا۔ 5 اوور کےاختتام پر 14 کے مجموعی اسکور پر ان کی تین وکٹیں گر چکی ہیں۔
سید عاطف علی لائبریرین اگست 18، 2022 #25 چوتھا کاٹ اینڈ بولڈ ہوا لیکن نسیم کی نو بال ہوگئی ۔ کوک بچ گیا ۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #26 ٹام کوپر خطرناک ہو رہا تھا۔ Tom Cooper c & b Mohammad Nawaz 66 (74b 7x4 2x6) SR: 89.18
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #27 125 کے مجموعی اسکور پر میزبان ٹیم کی پانچویں وکٹ گر گئی۔ Scott Edwards c †Mohammad Rizwan b Mohammad Nawaz 5 (9b 0x4 0x6) SR: 55.55
125 کے مجموعی اسکور پر میزبان ٹیم کی پانچویں وکٹ گر گئی۔ Scott Edwards c †Mohammad Rizwan b Mohammad Nawaz 5 (9b 0x4 0x6) SR: 55.55
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #28 128 پر چھٹی وکٹ گئی۔ Teja Nidamanuru c †Mohammad Rizwan b Haris Rauf 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #30 پاکستانی گیند بازوں نے 44.1 اوور میں 186 کے مجموعی اسکور پر میزبان ٹیم کو پویلین کی راہ دکھا دی۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #31 حارث رؤف 3، نسیم شاہ 2، محمد وسیم 1، شاداب 1 اور محمد نواز کو 3 وکٹیں ملیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #32 گزشتہ میچ میں امام الحق دو اسکور بنا پر آؤٹ ہوئے تھے اور فخر زمان نے 109 اسکور بنائے تھے۔ اس میچ میں فخر 3 اسکور بنا کر پویلین لوٹ گیاہے۔
گزشتہ میچ میں امام الحق دو اسکور بنا پر آؤٹ ہوئے تھے اور فخر زمان نے 109 اسکور بنائے تھے۔ اس میچ میں فخر 3 اسکور بنا کر پویلین لوٹ گیاہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #33 امام الحق اس میچ میں بھی ناکام Imam-ul-Haq c van Beek b Kingma 6 (10b 0x4 0x6) SR: 60
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #34 مبارک ہو، پاکستان نےیہ میچ باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 7 وکٹوں سے33.4 اوور میں ہی جیت لیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2022 #35 پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز اتوار کھیلا جائے گا۔
پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز اتوار کھیلا جائے گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2022 #36 آج نیدرلینڈ اورپاکستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کھیلاجائے گا۔ پاکستان نےٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان یہ سیریز پہلے ہی 0-2 سے جیت چکا ہے۔
آج نیدرلینڈ اورپاکستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کھیلاجائے گا۔ پاکستان نےٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان یہ سیریز پہلے ہی 0-2 سے جیت چکا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2022 #37 اس سیریز میں امام الحق گزشتہ دونوں اننگز میں ناکام رہے جبکہ فخر زمان پہلی اننگ میں سنچری پلیر رہے اور دوسری اننگ میں صرف 2 اسکور بنا سکے۔
اس سیریز میں امام الحق گزشتہ دونوں اننگز میں ناکام رہے جبکہ فخر زمان پہلی اننگ میں سنچری پلیر رہے اور دوسری اننگ میں صرف 2 اسکور بنا سکے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2022 #38 برسبیل تذکرہ اس دفعہ ایشیا کپ کے ٹورنامنٹ میں شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے شریک نہ ہو سکیں گے۔ بھارت کو تو ٹھنڈی سانس آ رہی ہو گی۔
برسبیل تذکرہ اس دفعہ ایشیا کپ کے ٹورنامنٹ میں شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے شریک نہ ہو سکیں گے۔ بھارت کو تو ٹھنڈی سانس آ رہی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2022 #40 پاکستان کی تین کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ گر گئی۔ عبد اللہ شفیق کلین بولڈ، انتہائی غلط شارٹ کھیلی۔ Abdullah Shafique b Kingma 2 (5b 0x4 0x6) SR: 40
پاکستان کی تین کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ گر گئی۔ عبد اللہ شفیق کلین بولڈ، انتہائی غلط شارٹ کھیلی۔ Abdullah Shafique b Kingma 2 (5b 0x4 0x6) SR: 40