Ahmer
محفلین
السلام علیکم
پاکستان میں بہت سی زبانیں ہیں جو یونیکوڈ سسٹم پر ونڈوز میں لکھی جاتی ہیں،بہت سے دوست اپنی علاقائی زبان میں لکھنے کے لیے انٹرنیٹ پر کیبورڈ تلاش کرتے ہیں اور کچھ لوگوں کو ایک سے زیادہ زبانوںمیں لکھنے کے لیے کیبورڈ لےآوٹ انسٹال کرنے ہوتے ہیں۔
ونڈوز ایکس پی استعمال کرنے والے کئی دوستوں کے پاس ونڈوز انسٹالر کرپٹ یا اپڈیٹ نے ہونے کی صورت میں وہ کی بورڈ لے آوٹ انسٹال نہیںکرپاتے۔
پاکستان میں لکھی جانے والی زبانوں کے لیے جو کیبورڈ بنائے جاچکے ہیں انکو ایک جگہ ایک پیکیج کی صورت میں تیار کیا گیا ہے ۔
مزید معلومات ااور ڈاونلوڈ لنک یہاں درج ہے۔
Pakistani Keyboards All in One...!!