کالم پڑھتے کہیں کہیں تو یوں لگا جیسے میرا ہی بحیثیت اک پاکستانی شہری ذکر خیر ہو رہا ہے اس کالم میں ۔
شائد کہ اب بدل جائیں حالات میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی سوچ کر محنت و مشقت میں جتا رہتا ہوں ۔
بہت دعائیں بھتیجے شراکت پر
کالم پڑھتے کہیں کہیں تو یوں لگا جیسے میرا ہی بحیثیت اک پاکستانی شہری ذکر خیر ہو رہا ہے اس کالم میں ۔
شائد کہ اب بدل جائیں حالات میرے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہی سوچ کر محنت و مشقت میں جتا رہتا ہوں ۔ بہت دعائیں بھتیجے شراکت پر
گدھے کو بیوقوف سمجھنا بیوقوفی ہے۔۔کیونکہ گدھا تو اپنے وقوف کی وجہ سے مشہور ہے اور اسی وقوف کی بناء پر اسے ڈنڈے کھانے پڑتے ہیں چنانچہ وقوف والا بے وقوف تو نہ ہوا ناں ۔۔۔
چنانچہ یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے اکثر صدر گدھا پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں