نبیل
تکنیکی معاون
لوگوں کو گوانتاناموبے کے قیدیوں کے مصائب پر آہ و فغاں سے فرصت نہیں ملتی اور خود پاکستان میں اس سے بڑے اذیت خانے چل رہے ہیں، ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ لوگوں کو بس ہر بات پر ایک عالمی یہودی سازش ہی یاد آجاتی ہے۔
نبیل نے کہا:لوگوں کو گوانتاناموبے کے قیدیوں کے مصائب پر آہ و فغاں سے فرصت نہیں ملتی اور خود پاکستان میں اس سے بڑے اذیت خانے چل رہے ہیں، ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ لوگوں کو بس ہر بات پر ایک عالمی یہودی سازش ہی یاد آجاتی ہے۔
تو کیا آہ و فغاں کرنا بھی ناگوار ہے؟ اگر ناگوار ہے تو میں اس کی وجہ پوچھنے کی جرات کررہا ہوں۔نبیل نے کہا:لوگوں کو گوانتاناموبے کے قیدیوں کے مصائب پر آہ و فغاں سے فرصت نہیں ملتی ۔
نبیل نے کہا:تو کیا ایم کیو ایم کے عقوبت خانے بھی یہودیوں نے کھولے ہوئے ہیں؟ اور کیا سورہ مائدہ کی آیات میں یہودیوں کے اس نام نہاد پروٹوکول کی فہرست جس کی آپ دن رات تلاوت کرتے رہتے ہیں؟ یہودیوں کی جن سازشوں کو آپ قرآنی آیات سے ثابت کرتے رہتے ہیں وہ تو ناتزیوں نے بھی پھیلائی ہوئی تھیں۔ تو کیا ناتزیوں نے بھی سورہ مائدہ کا مطالعہ کیا تھا؟ لگتا ہے کافی بلند درجہ ایمان پر فائز تھے ہٹلر اور اس کے حواری۔ آپ ایسا کریں کہ اپنے جسم پر سواستیکا کا نشان کندہ کرا لیں شاید یہی آپ کی مغفرت کا باعث بن جائے۔اب آپ کو کیا بتائیں کہ ہمیں کتنی شرمندگی ہوتی آپ کی پوسٹس پڑھ کر۔ اگر کہیں تو آپ کی کچھ پرانی پوسٹس کے اقتباسات ادھر پیش کروں؟
راج۔۔ہ فار ح۔۔۔ری۔ت نے کہا:تو کیا آہ و فغاں کرنا بھی ناگوار ہے؟ اگر ناگوار ہے تو میں اس کی وجہ پوچھنے کی جرات کررہا ہوں۔