کسی اور قوم میں ایسا جذبہ نہیں ہے۔
السلام علیکمبالکل اور کسی اور قوم میںہم سے زیادہ غداری کا جذبہ بھی نہیں ہے!
بالکل اور کسی اور قوم میںہم سے زیادہ غداری کا جذبہ بھی نہیں ہے!
بالکل اور کسی اور قوم میںہم سے زیادہ غداری کا جذبہ بھی نہیں ہے!
آپ نے ہمت علی کی طرح نیگٹو باتیں کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کیا۔۔۔۔۔۔آپ ہمشیہ ہر بات میں کیرے کیوں نکالتے ہیں
السلام علیکممیں Realist ہوں۔ باقیوں کی طرح بے لگام positive thinking میرے بس کی بات نہیں۔ صرف critical thinking سے ہم ترقی کر سکتے ہیں۔
آپ اپنی اسی تحریر کا "حقیقت پسندی" سے جائزہ لیں ۔۔ تو آپ نے اپنے سارے سوالات کے جوابات ہی خود دے دئیے ہیں ۔۔ اور ہر محب وطن پاکستانی ایسا ہی سوچتا ہے ۔۔ خصوصا وہ جن کے لیے پہلا اور آخری آپشن پاکستان ہی تھا اور ہے ۔۔جب ہم پاکستانیوں کی حبل الوطنی کی بات کرتے ہیں تو کوئی شک نہیں کہ ہم اپنے وطن کیلئے جان نچھاور کرنے والی قوم ہیں۔ مگر اس ’’حقیقت‘‘ کی نفی کرنا کہ ہم میں غدار صرف گنتی کے ہیں ،سراسر Realism کے خلاف ہے۔ کیا یہ تلخ سچ نہیں کہ پاکستانی عوام اپنے وطن کے ساتھ مخلص اور اسکے حکمران غدار ہیں؟
السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
سدا خوش و آباد رہیں ۔آمین
دو ہی غدار سنے ہیں برصغیر کے
میر جعفر از بنگال
میر صادق از دکن
اور کچھ معلومات میں اضافہ کر دیں ۔
ممنون و مشکور رہوں گا۔
ویسے مجھے لگتا ہے کہ میں خود غدار ہوں ۔ جو اس پاک زمین کا رزق تو کھاتا ہوں۔ لیکن اس کے لیے کچھ کرنے کے بجائے
اس میں اور قوم میں کیڑے نکال کر انجانے میں دشمن کے مفادات کی تکمیل کرتا ہوں۔ خود کو بدل نہیں سکتا ۔ اور شور مچاتا ہوں سب سدھر جائیں۔
کاش میں اک سچا پاکستانی بن سکوں جسے دیکھ کر دوسرے بھی سدھر سکیں
اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے آمین
نایاب