طالوت
محفلین
صبر بی بی صبر ، پاکستانی قوم کو غدار نہیں کہہ رہا کوئی ، بلکہ اس قوم میں چھپے انھی غداروں کا ذکر ہو رہا ہے جن کا آپ نے ذکر کیا ۔۔ یا پھر غدار کہنا تو درست نہیں لیکن ان کے قریب قریب ایک اور قسم ہے جن کا کام ہی اپنوں میں کیڑے نکالنا ہے ۔۔ 18-20 ماہ میں میں نے ایسا کوئی ہندوستانی نہیں دیکھا جو اپنے ملک کے کیڑے نکال رہا ہو ، حالانکہ وہاں ان کی جو حالت ہے خصوصا مسلمانوں کی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔۔
وسلام
وسلام