پاکستان ائیر فورس کا موٹر وے پر جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب تجربہ
arifkarim معطل اپریل 3، 2010 #5 شاباش! جس سڑک پر کبھی گاڑیاں چلتی تھیں۔ وہاں اب جہاز بھی لینڈ کر سکتے ہیں!
وجی لائبریرین اپریل 3، 2010 #7 بہت خوب ویسے ایک بات تو بتائیں یہ لال ٹوپیاں کب سے پہننی شروع کردیں ائیرفورس نے
mfdarvesh محفلین اپریل 3، 2010 #8 بہت خوب پاکستان دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں یہ تجربہ کامیابی سے مکمل ہواہے۔ بہت خوشی ہوئی
جاویداقبال محفلین اپریل 3، 2010 #9 السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللہ تعالی میرےوطن کےدفاع کواورمضبوط کرے۔ آمین ثم آمین اورمیرےوطن کواورترقی دے۔ آمین ثم آمین والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللہ تعالی میرےوطن کےدفاع کواورمضبوط کرے۔ آمین ثم آمین اورمیرےوطن کواورترقی دے۔ آمین ثم آمین والسلام جاویداقبال
خوشی محفلین اپریل 3، 2010 #10 مجھے سمجھ نہیں آ رہی شمشاد جی کہاں جواب دوں آپ جس دھاگے میں بھی پیغام لکھتے ھیں وہ مجھے مقفل نظر آ رھا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
مجھے سمجھ نہیں آ رہی شمشاد جی کہاں جواب دوں آپ جس دھاگے میں بھی پیغام لکھتے ھیں وہ مجھے مقفل نظر آ رھا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
طالوت محفلین اپریل 3، 2010 #14 اچھی خبر ہے ۔ درویش محترم پہلا ملک کونسا ہے ۔ بہرحال قوم کے لگے اربوں کا ایک اور اہم فائدہ سامنے آیا ۔۔ وسلام
اچھی خبر ہے ۔ درویش محترم پہلا ملک کونسا ہے ۔ بہرحال قوم کے لگے اربوں کا ایک اور اہم فائدہ سامنے آیا ۔۔ وسلام