اب اگر ہار گئے تو آپکو نیند نہیں آنیاس میں کرکٹ نہ دیکھنے والی کیا بات ہے؟ کھیل ہے اور اس میں ایسا ہوتا ہی ہے۔
ہمارے والوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔اس میں کرکٹ نہ دیکھنے والی کیا بات ہے؟ کھیل ہے اور اس میں ایسا ہوتا ہی ہے۔
محفل کے دو لوگوں پر مجھے شک ہے کہ وہ سوتے ہی نہیں۔ ان میں سے ایک آپ ہیں شمشاد بھائی۔رات کو نہ نیند نہ آئی تو دن میں سو لوں گا۔ کوئی بات نہیں۔
ہان بھئی چھٹیاں جو ہیں۔رات کو نہ نیند نہ آئی تو دن میں سو لوں گا۔ کوئی بات نہیں۔
اور دوسرے کہیں سعود بھائی تو نہیں۔محفل کے دو لوگوں پر مجھے شک ہے کہ وہ سوتے ہی نہیں۔ ان میں سے ایک آپ ہیں شمشاد بھائی۔
نایاب بھائی وہ بھی آن لائن رہتے ہیں۔ سعود بھائی رات کو اکثر آن لائن ملتے ہیں مگر کم کم۔اور دوسرے کہیں سعود بھائی تو نہیں۔