پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
میرے خیال میں اس میدان میں تین سو تک سکور مشکل نہیں، ہاں اگر زیادہ ہو جائے تو مشکل پیش آ سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی باؤلرز سے : ظالموں پہلے کیا کم اسکور دے رہے ہو جو “نو بال“ کے بھی اسکور دیئے جا رہے ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|34|177|چار|20۔5

اگر تو پاکستانی ٹیم ان کو 250 اسکور تک روک لے تو جیتنے کا سو فیصد امکان ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لٹل ماسٹر بہت محتاط ہو کر کھیل رہا ہے۔
اس کا انفرادی اسکور 81 ہو چکا ہے۔
صرف 19 اسکور کی مزید ضرورت ہے کہ ایک نیا ریکارڈ بنا لے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|35|182|چار|20۔5

لٹل ماسٹر کا انفرادی اسکور 82
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|36|185|چار|13۔5

لٹل ماسٹر کا انفرادی اسکور 84

آفریدی نے کہا تھا کہ ٹنڈولکر کو سنچری نہیں بنانے دیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top