پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|21|93|دو|42۔4|79۔5|168

16ویں اوور کی پہلی گیند پر آخری چوکا لگا تھا۔ اس کے بعد ابھی تک کوئی باؤنڈری نہیں لگی۔

انڈیا کے یہاں 120 اسکور تھے اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|22|94|دو|27۔4|96۔5|167

انڈیا کے یہاں 130 اسکور تھے اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
mfdarvesh

محفلین
کوئی بات نہیں، میچ اچھا جارہا ہے، پاکستان رک کے کھیلے اور وکٹ بچا لے تو میچ جیتنا کوئی مسئلہ نہیں ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|23|100|دو|34۔4|96۔5|161

انڈیا کے یہاں 133 اسکور تھے اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|5۔23|103|تین|29۔4|07۔6|158

اسد شفیق کو یوراج سنگھ نے اس اوور کی پانچویں گیند پر بولڈ کر دیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|24|103|تین|29۔4|07۔6|158

اسد شفیق کو یوراج سنگھ نے اس اوور کی پانچویں گیند پر بولڈ کر دیا۔

انڈیا کے یہاں 136 اسکور تھے اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|25|106|تین|24۔4|20۔6|155

اسد شفیق کے بعد مصباح الحق کریز پر۔

انڈیا کے یہاں 141 اسکور تھے اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|4۔25|106|چار|12۔4|36۔6|155

یونس خان کیچ آؤٹ۔ 32 گیندوں پر صرف 13 اسکور حاصل کر سکے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|26|106|چار|07۔4|45۔6|155

انڈیا کے یہاں 145 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top