پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

14 اوور

85 اسکور

3 آؤٹ​
اگر یہ میچ ہاریں گے تو مصباح کی وجہ سے ہاریں گے کہ بہت آہستہ کھیل رہا ہے۔​
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

15 اوور

94 اسکور

3 آؤٹ

اوسط کچھ بہتر ہوئی ہے۔​
30 گیندوں پر 36 اسکور کی ضرورت ہے۔​
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

16 اوور

98 اسکور

3 آؤٹ

ہمت بھائی آپ کی ایک پیشنگوئی تو غلط ثابت ہونے جا رہی ہے کہ آپ نے کہا تھا کہ 100 کے اندر اندر آؤٹ ہو جائیں گے۔​
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

18 اوور

113 اسکور

3 آؤٹ

مصباح کی وجہ سےمیچ ہار رہے ہیں۔

12 گیندوں پر 17 اسکور کی ضرورت ہے۔
 
Top