پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اگر پچھ رپورٹ دیکھی جائے تو کوئی اتنا بڑا اسکور نہیں ہے پاکستان کی بیٹنگ لائن کے لیے۔ کیونکہ وکٹ فلیٹ بنائی گئی ہے اور اس پر سکور آرام سے بن سکتا ہے اور ڈیوفیکٹر بھی ہوگا۔ لیکن اس کے باوجود انڈیا اچھا کھیلا خاص طور پر دھونی اور یوراج اور پاکستان کو ایک اچھا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوئے ۔ میرا خیا ل ہے آج کا میچ احمد شہزاد کے نام ہوگا۔ کیونکہ احمد آباد میں جو کھیلا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجھے دیں اجازت اب میرا اور آپ کا رابطہ ہو گا رات میچ ختم ہونے کے بعد کیونکہ مجھے دوستوں کے فون آ رہے ہیں اور میں وہاں جا کر میچ دیکھنے لگا ہوں۔ وہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہے اس لیے رابطہ نہیں ہو سکے گا۔ دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح عطا فرمائے آمین
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یوراج کی بیٹنگ کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔
بہت اچھا کھیلا آج وہ۔:applause::applause:
یوں تو یوراج مجھے اچھا نہیں لگتا:p لیکن آج اس کی بیٹنگ بہت آؤت کلاس رہی اور خاص طور پر جو سعید کو چھکے مارے میں نے دیکھے تو نہیں لیکن اندازہ کر سکتا ہوں کہ اجمل کو چھکے مارنا کوئی خالہ جی کا گھر نہیں ایک ہسی اور ایک یوراج اففف
 
اگر پچھ رپورٹ دیکھی جائے تو کوئی اتنا بڑا اسکور نہیں ہے پاکستان کی بیٹنگ لائن کے لیے۔ کیونکہ وکٹ فلیٹ بنائی گئی ہے اور اس پر سکور آرام سے بن سکتا ہے اور ڈیوفیکٹر بھی ہوگا۔ لیکن اس کے باوجود انڈیا اچھا کھیلا خاص طور پر دھونی اور یوراج اور پاکستان کو ایک اچھا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوئے ۔ میرا خیا ل ہے آج کا میچ احمد شہزاد کے نام ہوگا۔ کیونکہ احمد آباد میں جو کھیلا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجھے دیں اجازت اب میرا اور آپ کا رابطہ ہو گا رات میچ ختم ہونے کے بعد کیونکہ مجھے دوستوں کے فون آ رہے ہیں اور میں وہاں جا کر میچ دیکھنے لگا ہوں۔ وہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہے اس لیے رابطہ نہیں ہو سکے گا۔ دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح عطا فرمائے آمین
اللہ حافظ خرم بھائی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
152957.jpg
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انڈیا کے پاس 8 بیٹس مین ہین ۔ پھر بھی وہ یہی سکور کر سکے۔ بیٹنگ پچ ہے۔ انڈیا کے پاس باؤلر نہین ہیں
بیٹنگ پچھ ہے امید کرتا ہوں پاکستان اسکور چیز کرے گا اور ایز اے پاکستانی ایک اوور پہلے میچ ختم کرے گا انشاءاللہ جیت کر میدان سے باہر آئیں گے
 
Top