اس اوور میں 4 اسکور بنے ہیں پاکستان بہت آہستہ کھیل رہا ہے تیز کھیلنا چاہے اب
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #601 اس اوور میں 4 اسکور بنے ہیں پاکستان بہت آہستہ کھیل رہا ہے تیز کھیلنا چاہے اب
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #603 لگتا ہے شہزاد نے میری بات سن لی ہے چار رنز کے لیے کھل دیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #611 ناصر جمشید نے باہر جاتی ہوئی بال کو پوائنٹ کے اوپر سے کھیلنے کی کوشش کی لیکن ٹھیک سے نہیں کھیل سکے اور پوائنٹ پر کھڑے فیلڈر نے کیچ پکڑ لیا
ناصر جمشید نے باہر جاتی ہوئی بال کو پوائنٹ کے اوپر سے کھیلنے کی کوشش کی لیکن ٹھیک سے نہیں کھیل سکے اور پوائنٹ پر کھڑے فیلڈر نے کیچ پکڑ لیا
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2012 #615 10 اوور میں صرف 75 اسکور ہے۔ جیتنےکے لیے اوسط 12 کے قریب پہنچ گئی ہے۔