سعید اجمل نے رینا کا شکار کر لیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,502 111 ڈینجر فیگر گینا جاتا ہے اور رینا بھی اسی کا شکار ہو گے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,507 ابھی اجمل نے اپیل کرنا ہی شروع کی تھی کی امپائر نے آؤٹ دے دیا اجمل ہیٹرک چانس پر
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,514 سعید اجمل کا ایک اور اچھا اوور، صرف ایک اسکور دیا۔ بھارت 31 اوور 119 اسکور 6 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,515 محمد حفیظ نے اپنی ہی گیند ایک یقینی چوکا تو روکا لیکن اپنا ہاتھ زخمی کر لیا۔ ڈاکٹر میدان میں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,516 حفیظ زخمی ہوئے ہیں اپنی گیند پر کیچ کرنے لگے تھے لیکن گیند ہاتھ کے انگھوٹھے پر لگ گئی
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,517 شمشاد نے کہا: محمد حفیظ نے اپنی ہی گیند ایک یقینی چوکا تو روکا لیکن اپنا ہاتھ زخمی کر لیا۔ ڈاکٹر میدان میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے ابھی اریب صاب نے آ کے رپورٹ دی ہے انگوٹھا زخمی ہونے کی
شمشاد نے کہا: محمد حفیظ نے اپنی ہی گیند ایک یقینی چوکا تو روکا لیکن اپنا ہاتھ زخمی کر لیا۔ ڈاکٹر میدان میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے ابھی اریب صاب نے آ کے رپورٹ دی ہے انگوٹھا زخمی ہونے کی