مین آف دی میچ کون ہو گا؟؟؟؟؟؟؟
شاہد آفریدی ہی مین آف دی میچ ہے۔آفریدی کے چانس ہیں ۔۔۔
انیس الرحمن بھائی کی کیا پیشنگوئی ہے؟
جی ۔۔ دیکھیں کیا کرتے ہیں ۔۔
آج ویسے انیس الرحمن نظر نہیں آئے
میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ انیس الرحمن کی کمی کافی محسوس ہو رہی ہے ۔۔ اور یہ محمداحمد کہاں ہیں ؟
ارے بھئی محمداحمد بھائی نے مجھے قسم دی تھی یہاں نہ آنے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو بھی خوش ہونے کا موقع دینا چاہیے۔۔۔چلو بھئی سب لوگوں کو مبارک !!!
میری کمٹمنٹ تقریبا پوری ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔
اور چائے کی کھلی آفر ہے کمٹمنٹ پوری ہونے تک !!!!
انیس الرحمن بھائی مسنگ یو!!!
ایسا ہی ہوتا ہے۔ایسا تھوڑی نا ہوتا ہے کہ کسی کی وجہ سے کوئی ہار جائے ۔۔۔
یہاں آپ کی پیشنگوئی کی بات ہو رہی تھی ۔۔ایسا ہی ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر زرداری نے سٹہ کھیلا اورورلڈکپ میں پاکستان انڈیا سے ہار گیا۔
یعنی زرداری کی وجہ سے پاکستانی ٹیم ہار گئی۔
زرداری بھی پیشگوئی کرتا تھا۔ میں نے اندر کی بات بتائی۔۔۔یہاں آپ کی پیشنگوئی کی بات ہو رہی تھی ۔۔
آپ کے بھی ڈائریکٹ کاٹیکٹ ہیں زورداری سے ؟؟؟زرداری بھی پیشگوئی کرتا تھا۔ میں نے اندر کی بات بتائی۔۔۔
کل وقت نہیں ملا پیشگوئی کا۔۔
اگلے میچ کا دیکھیں گے۔
روحانی طور پر۔آپ کے بھی ڈائریکٹ کاٹیکٹ ہیں زورداری سے ؟؟؟
پاکستانی ٹیم ہار جائے گی۔اچھا چلیں ایسا کریں کہ اگلے میچ سے پہلے کچھ پیشنگوئی کر لیں ۔۔
اچھا چلیں ایسا کریں کہ اگلے میچ سے پہلے کچھ پیشنگوئی کر لیں ۔۔
پاکستانی ٹیم ہار جائے گی۔
چیکنگ ۔۔ارے یہ کیا غضب کر رہے ہیں عمر بھائی ۔۔۔ !
اچھا ۔۔ اب آپ میچ کے دن تک کچھ نہیں بولیں گے ۔۔پاکستانی ٹیم ہار جائے گی۔
عامل بابا ۔۔آپ سے بھی صبر نہیں ہوا۔
لاٹری کے نمبر بھی پوچھنے آتے ہوں گے لوگ جناب سے۔
چیکنگ ۔۔