شمشاد
لائبریرین
میچ مکمل طور پر پاکستانی ٹیم کے ہاتھ میں ہے۔ گو کہ فیلڈنگ تھوڑی کمزور ہے لیکن باؤلر بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔کیا کہتے ہیں اب شمشاد بھائی
جنوبی افریقہ والے زیادہ سے زیادہ 150 کے قریب پہنچ پائیں گے۔
میچ مکمل طور پر پاکستانی ٹیم کے ہاتھ میں ہے۔ گو کہ فیلڈنگ تھوڑی کمزور ہے لیکن باؤلر بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔کیا کہتے ہیں اب شمشاد بھائی
اجمل نے کافی پریشر کریایٹ کیا ۔۔ دیکھیں ان شاءاللہ نتیجہ کیا نکلتا ہے ۔۔میچ مکمل طور پر پاکستانی ٹیم کے ہاتھ میں ہے۔ گو کہ فیلڈنگ تھوڑی کمزور ہے لیکن باؤلر بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
جنوبی افریقہ والے زیادہ سے زیادہ 150 کے قریب پہنچ پائیں گے۔
چپ کریں میچ دیکھنے دیں۔کریں شور ۔۔
وہ جو آپ کریں گی۔۔۔ ۔۔۔ وہ۔۔۔ ۔۔۔ شور ہے!!!!!
خود شور ہمیں چپ ۔۔چپ کریں میچ دیکھنے دیں۔
کاؤں ماؤں ۔۔ پنجابی وچ کہندے نے ٹڈ اچ مڑوڑ پیں ڈے نے ۔۔۔میرا دل کاؤں ماؤں کر رہا ہے
تنگ نہ کریں۔۔۔
آپ کاؤں ماؤں نہ کریں، دعا کریں۔میرا دل کاؤں ماؤں کر رہا ہے
تنگ نہ کریں۔۔۔
ہائے اللہ جی پلیز ہمیں جیتا دیںآپ کاؤں ماؤں نہ کریں، دعا کریں۔
ان کے بالرز کو بھی انڈر ایسٹیمیٹ کرنا بے وقوفی ہے (ناقص رائے)یہ آخری جوڑی ہے ۔۔ اس کے بعد تو بالرز ہی ہیں ۔۔
پارنل نے پچھلے میچ میں ففٹی بنائی تھی ۔۔ ان میں سے ایک کو جلد آؤٹ ہونا چاہئیےان کے بالرز کو بھی انڈر ایسٹیمیٹ کرنا بے وقوفی ہے (ناقص رائے)
آمینہائے اللہ جی پلیز ہمیں جیتا دیں
بولو سب
آمین
باولرز کسی بھی ٹیم کے انڈر ایسٹیمیٹ نہیں کئیے جاسکتے (ماسوائے پاکستان کے)ان کے بالرز کو بھی انڈر ایسٹیمیٹ کرنا بے وقوفی ہے (ناقص رائے)