محمداحمد
لائبریرین
آپ کو بتایا ہے انھوں نے کیا؟؟؟
بتا رہے ہیں اپنے انداز سے۔
آپ کو بتایا ہے انھوں نے کیا؟؟؟
آآآآآآآآآآآآآآآآپ نے کیا تھا گندے بچے نہ بنیں اب اچھااااااااا
یہ کیسا نیم ہے جیسے بائیو آملہچلیے مبارک ہو ہاشم آملہ تو آؤٹ ہو گئے۔
بھئی میں تو ساؤتھ افریقہ کے ساتھ ہوں میری خالہ رہتی ہیں نا ادھرآپ دعا کریں مین کیوں کروں بھئیاچھا ۔۔۔ ۔! نہیں بنتے۔
دعا کریں ساؤتھ افریقہ 160 رنز پر آؤٹ ہوجائے ورنہ پھر وہی ہوگا۔
یہ کیسا نیم ہے جیسے بائیو آملہ
میں آؤں کہ نہ آؤں؟؟؟؟؟
بٹ بات تو ساؤتھ افریقہ کی کی تھی نہ آپ نے
سرکار اپنے بابا جی کے حکم پر ایک بار تو پھونک مار گئے ہیں آپ!!!میں آؤں کہ نہ آؤں؟؟؟؟؟
کیا چل رہا ہے۔ اور یہ شمشاد بھائی کہاں شارٹ ہیں آج۔آ جائیں۔
کم از کم 300 تو کہیں نہیں گئے۔
شمشاد بھائی ذرا دل مضبوط کریں۔ یوں سمجھیں کہ ہرے کپڑے والے ہی جیتیں گے۔ اور ہر ہرے کپڑے والا پاکستانی ہے۔ جیسے عمران طاہر۔
جاوید نہاری کی شرط لگی پھر۔تین سو نہیں بنتے۔
یہ میچ پاکستان جیت جائے گا انشاء اللہ۔۔اگر نہیں جیت سکا تو پھر جنوبی افریقہ کو کامیاب تصور کرسکتے ہیں ۔۔۔کم از کم 300 تو کہیں نہیں گئے۔