جیتنے کے لیے ایک زیادہ بنانا ہے۔جتنے ابھی بنائے اتنے ہی اور بنانے ہیں
فی الحال تو جیتنے کی پوری امید ہے۔میچ کس طرف جا رہا ہے شمشاد بھائی ؟
تمہاری ہی کمی تھی۔آئی ہوپ آج پاکستان جیت جائے
تمہاری ہی کمی تھی۔
اچھا بڑی مہربانی ۔۔میں تو آج پاکستان کی سائیڈ پر ہوں بھائی![]()
اگر کوئی غیر ذمہ دارانہ شاٹ نہ کھیلی تو اس جوڑی سے امید ہے کہ میچ جیت جائیں گے۔کیا چوکا مارا صہیب نے ۔۔