پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیاں سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیدیم میں اب سے کچھ دیر بعد کھیلا جائے گا۔
آجائیں سارے ، لڑی ہم نے بنا دی ۔۔۔
مطلب پھر ہروا نا ہے پاکستانی ٹیم کو آج۔۔۔
آج جتوا دیا تو آپ کی عادتیں بگڑ جائیں گی۔ اس لیے ہار پر ہی اکتفا کیجیے۔انیس بھائی آج تو جیتا دیں، سیریز تو ویسے بھی ہار ہی چکے ہیں۔
آج جتوا دیا تو آپ کی عادتیں بگڑ جائیں گی۔ اس لیے ہار پر ہی اکتفا کیجیے۔
مطلب یہ کہ آپ پھر کہیں گے کہ ہر میچ جیتے گا پاکستان۔عادتیں پہلے کون سی اچھی ہیں جن کے بگڑنے کا اندیشہ ہے۔
بلا تبصرہ
انہی کا کام ہے یہ، جن کے حوصلے ہیں زیادبلا جھجک کہیے، انیس بھائی کی طرح۔
انہی کا کام ہے یہ، جن کے حوصلے ہیں زیاد
آجائیں۔میں بھی آجاؤں کیا
تو پھر اس میچ کو ہروانے کا ذمےداری آپ کو دی جاتی ہے۔وہ تو مجھے پہلے ہی پتا ہے انیس بھیا