مقدس
لائبریرین
آپ تھک گئے کیا روز روز یہ ذمہ داری لے کرتو پھر اس میچ کو ہروانے کا ذمےداری آپ کو دی جاتی ہے۔
آپ تھک گئے کیا روز روز یہ ذمہ داری لے کرتو پھر اس میچ کو ہروانے کا ذمےداری آپ کو دی جاتی ہے۔
نہیں مجھے اپنے شاگرد بھی تو بنانے ہیں۔ تاکہ ایک وقت میں کئی میچ ہروائے جا سکیں۔آپ تھک گئے کیا روز روز یہ ذمہ داری لے کر
بھیا میں ابھی اتنی ایکسپئرنس نہیں ہوں ناںنہیں مجھے اپنے شاگرد بھی تو بنانے ہیں۔ تاکہ ایک وقت میں کئی میچ ہروائے جا سکیں۔
اب دیکھیں میں کرکٹ میں لگا رہا اور وہاں ہاکی ٹیم جیت گئی۔
غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے۔۔۔۔بھیا میں ابھی اتنی ایکسپئرنس نہیں ہوں ناں
یہ ناں ہو غلطی ہو جائے
آپ کی بہن ہوں بھیاغلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے۔۔۔ ۔
آپ انسان ہی ہیں نا؟؟؟؟؟
پھر تو مسئلے والی بات ہے۔۔۔۔آپ کی بہن ہوں بھیا
دیکھ لیں بھیاپھر تو مسئلے والی بات ہے۔۔۔ ۔
کوئی نہیں عینیبھئی میں اج اس تھریڈ میں نہی آ رہیسب کہنے لگ پڑتے ہیں کہ میچج عینی نے ہروایا ہے
وہ تو ہیں بٹ میں بےچاری ایویں بری بن جاتی ہوں ناکوئی نہیں عینی
انیس بھائی ہیں ناں