محمداحمد
لائبریرین
اردو پلیزز
اردو تو ہمیں نہیں آتی۔۔۔!
اردو پلیزز
احمد بھائی مُکا آ رہا ہے آپ کی طرفاردو تو ہمیں نہیں آتی۔۔۔ !
احمد بھائی مُکا آ رہا ہے آپ کی طرف
میں طرف سے بعد "سے" بھی پڑھ چکااحمد بھائی مُکا آ رہا ہے آپ کی طرف
کتنے سمجھدار ہیں میرے بھیاہماری طرف سے بھی "مُک مُکا" چل دیا ہے۔
میں طرف سے بعد "سے" بھی پڑھ چکا
یوں بھی انیس بھائی کو تو ہم نے خود ہی ایگزیمپشن دی ہوئی ہے لیکن آج کل کئی اور "نوواردانِ کرکٹ" بھی گردشِ زمانہ کی چھتری تلے پاکستانی ٹیم کے تمسخر اُڑانے کو ہی عین ثواب گردانتے ہوئے دامے درمے سخنے (زور صرف آخری والے پر ہی ہے) اپنا حصہ ڈالنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے۔
یہی تو ہم لوگ کہتے آ رہے ہیں کہ پوری ٹیم پر مٹی پاؤ۔ اگلے میچ کی نہیں، اگلی صدی کا سوچو جب پاکستانی ٹیم کچھ سدھر گئی ہوگیمٹی پاؤ اگلے میچ کی سوچیں ۔۔
اس صدی میں ہم تو نہیں ہونگے ۔۔یہی تو ہم لوگ کہتے آ رہے ہیں کہ پوری ٹیم پر مٹی پاؤ۔ اگلے میچ کی نہیں، اگلی صدی کا سوچو جب پاکستانی ٹیم کچھ سدھر گئی ہوگی
اسی امید پر تو پاکستانی ٹیم کے سدھرنے کا کہااس صدی میں ہم تو نہیں ہونگے ۔۔
سدھری ہوئی تو ہے ۔۔ اب کیا ہاریں بھی نہیں ؟؟اسی امید پر تو پاکستانی ٹیم کے سدھرنے کا کہا
انیس بھائی جیسے خیرخواہ ہوں ٹیم کے تو کیسے ہمت کر سکتے ہیں ۔۔۔کبھی کبھی جیت بھی لیں تو پتہ چلے نا
میرے خیال میں مصباح کو ہٹانے کی کوشش ہے
مصباح تو 20 20 میں ہے ہی نہیں ۔ شاہد افریدی کو شاید ۔۔۔؟اور ٹی 20 سے بھی مصباح کو ہی ہٹایا جائے یا کچھ اور؟
مصباح تو 20 20 میں ہے ہی نہیں ۔ شاہد افریدی کو شاید ۔۔۔ ؟
خیال اچھا ہے ۔۔ اس طرح تو ساری ٹیم ہی غائب ہو جائے گیمیرا خیال ہے حفیظ سمیت اُن تمام بلے بازوں کو نکال دینا چاہیے جن کا پچھلے 15 بیس میچز میں بیٹنگ ایوریج 30 سے نیچے ہے۔