ماہی احمد
لائبریرین
مرضی میری۔
مرضی میری۔
انشااللہ نہیں۔اچھا نہی بولتی بٹ میچ تو ساؤتھ افریقہ ہی جیتے گا بس
او کے جی۔۔۔مرضی میری۔
انشااللہ نہیں جیتے گا پاکستانانشااللہ نہیں۔
اچھا نا دیکھ لیتے ہیں ماہیانشااللہ نہیں۔
ہممماچھا نا دیکھ لیتے ہیں ماہی
اگر جیت گیا تو مجھ سے نہاری کھا لینا آپ۔۔۔آج کا میچ پاکستان جیتے گا۔ بیشک لکھ لیں۔
(کہنے میں کی حرج ہے)
کیوں؟ کیا پاکستان ہار نہیں سکتا جو ساؤتھ افریقہ کو جتوا رہی ہیںاچھا نہی بولتی بٹ میچ تو ساؤتھ افریقہ ہی جیتے گا بس
ایسے میچ دیکھنے میں کیا مزا آئے گا بھلا؟دل تو چاہ رہا ہے ایک نئی لڑی کھول لوں میچ دیکھنے کو جہاں تمام ساوتھ ایفریقن سپورٹرز کا داخلہ سختی سے منع ہو۔
یہ تندئ بادِ مخالف ہے جس سے عقاب کو گھبرانا نہیں چاہیئے۔ یعنی اپنی دعاؤں میں زور پیدا کرنا چاہیئے۔ ٹیم سے کیا توقعات رکھنایہیں ہوں۔
لیکن جب "پاکستانی" خود یہ بات کہتے ہیں کہ "اللہ کرے پاکستان ہار جائے" تو اچھا نہیں لگتا۔
یہ تندئ بادِ مخالف ہے جس سے عقاب کو گھبرانا نہیں چاہیئے۔ یعنی اپنی دعاؤں میں زور پیدا کرنا چاہیئے۔ ٹیم سے کیا توقعات رکھنا
اصل میں ٹی 20 پاکستان ہی جیتے گا دونوں ہیشکایت ٹیم سے ہرگز نہیں ہے۔ ٹیم تو جیسی ہے سب کو پتہ ہے۔
بےچارے انکلآج کا میچ پاکستان جیتے گا۔ بیشک لکھ لیں۔
(کہنے میں کی حرج ہے)
رہا تو ہے ہار اتنے میچیز ہارے جا رہا ہے کہ اب تو کہنا بھی نہی پڑتا اور ہار جاتا ہے یو نو پریکٹیس میکس پرفیکٹکیوں؟ کیا پاکستان ہار نہیں سکتا جو ساؤتھ افریقہ کو جتوا رہی ہیں