عمر سیف
محفلین
بارش تو کافی ہوئی ہے ۔۔ کوٹلی لوہاراں ہیڈ سے 10 کلومیٹر دور ہے ۔۔ سیلاب سے اس علاقہ کو کم ہی خطرہ ہوتا ہے ۔۔ ہاں فصیلیں خراب ہوجاتی ہیں ۔۔ لال پور ماچھی کھوکھر اور گوہدپور ۔۔۔ یہاں چونکہ ایک بڑا نالہ ہے ۔۔ ابل پڑتا ہے اور اس پاس کے گاؤں زیر آب آجاتے ہیں ۔۔ زیادہ مسئلہ بجوات اور ہیڈ کے آس پاس کے گاؤں میں ہوتا ہے ۔۔ اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے ۔۔ آمینعمر سیف بھیا آپ کا گھر بھی کوٹلی لوہاراں میں ہے جو ہیڈ مرالہ سے بہت زیادہ دور نہیں تو وہاں کیا صورتحال ہے؟ کیا آپ کے علاقے کو خطرہ ہو سکتا ہے؟؟