پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے
اگر آپ بی بی سی اردو کی سائٹ سے اس مضمون کا ربط دے دیتے تو بہتر ہوتا۔ خود آپ اپنی قوم کو بدتمیز قرار دے رہے ہیں اور بی بی سی کی بدزبانی پر آپ کو اعتراض ہے۔
کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کوئی اس ہماری پاک سرزمین کو یہ لقب دے۔
میں یہ الفاظ لکھنے پر بی بی سی کے خلاف احتجاج کرتا ہوں۔
بد تمیز قوم کی بد تمیز نمائندہ اخبار
میں دھرنے کا اعلان کرتا ہوں
بی بی سی مردہ باد
(میں نے کہا بی بی سی ساتھ میں لگایا کریں یہ نہ ہو کہ لوگ مجھے ہی مردہ باد کردیں)
اس کے لئے دل گردہ چاہیے جناب۔۔۔