ظہور احمد سولنگی
محفلین
اگر دماغ میں عقل نہ ہو تو پھر گائے بڑی ہو جائے گی (بھینس کی نہیں(عقل کا دماغ سے کیا ربط جناب ؟؟؟
اور وہ بندہ راستوں سے کاغذ تلاش کرتا پھرے گا۔
اگر دماغ میں عقل نہ ہو تو پھر گائے بڑی ہو جائے گی (بھینس کی نہیں(عقل کا دماغ سے کیا ربط جناب ؟؟؟
جو کاغذ تلاشتے ہیں ان کا معاملہ اور ہے صاحب۔ وہ تو تقدیر کا لکھا پڑھنے کی کشش کرتے ہیں۔۔
لیکن ان کی خبریں bbc میں کیوں آنے لگیں ۔۔۔ ؟؟
میں بھوک ہڑتا ل کا ( عوام کیلیے ) ۔۔ خود تو میں کھابا ڈکارتا رہوں گا۔۔ ہاہاہاہ
میں ’’ سیاہ ست دانوں ‘‘ کی سوچ کی عکاسی کر رہا ہوں ۔