جن سے واقف ہو ان کو کر دو یار باقی خود ہی سرچ کر لیں گے دشمن ہیں کوئی ہمارے مامے چاچے تو ہیں نہین کہ نائی بھیجوں ان کے گھر پیغام دینے کے لیےمیرا مطلب تھا کہ میں آپ کے دشمنوں کی تعداد سے واقف نہیں ہوں
یہ تو 5 ہو گئے باقی 28 کے نام لکھتے یا پھر سب کا نا لکھتے سر جی پاکستان میں 33 ادارے ہتھیار بنا رہے ہیں جو کہ فوج کی ضروریات کا 80 فیصد تک پورا کر سکتے ہیں ۔ پرائیویٹ سیکٹر میں بھی بہت کام ہو رہا ہے اور کسی کو پتہ ہو نا ہو اب پتا چل جانا چاہیے کہ ایک پاکستانی کمپنی نے 2007 امریکہ کو پاکستانی بغیر پائلٹ کے جہاز فروخت کیے تھے ۔ اگر کسٹمرز کے حساب سے دیکھا جائے تو ملائیشیا - سری لنکا - بنگلہ دیش - عمان - سعودی عرب - سپین - مصر - آسٹریلیا - نائیجریا - ایران - عراق - شام - سری ایلیون سمیت کئی مزید ممالک میڈ ان پاکستان ہتھیاروں کا استمال کر رہے ہین انفنٹری ہتھیاروں کا تو کوئی حساب کتاب شو نہین کیا جاتا پت یہ ممالک پاکستان کے بنے جہاز میزائیل ٹینک اے پی سیز بغیر پائلٹ کے جہازوں سمیت کئی ہیوی ہتھیار استمال کر رہے ہین ۔پاکستان ائروناٹیکل کمپلیکس ہماری بے لوث عسکری قیادت کی دور اندیشی کا نتیجہ ہے 1965 کی جنگ میں جب ہمارے دوست امریکہ نے ہم سے آنکھیں پھیر لیں اور اسلحہ کی سپلائی بند کردی تو اس وقت پاک فضائیہ کے سربراہ ائر مارشل نور خان مرحوم اور جنرل ایوب خان مرحوم نے چین کے ساتھ مل کر منصوبہ بنایا اس منصوبہ کی ترقی اور پاکستانی انجینئیرز ، ٹیکنیشنز کے اخلاص اورصلاحیتوں نے اس منصوبے کو اس قابل بنایا کہ بہت جلد اس کو وزارت دفاعی پیداوار کے تحت کر دیا ۔آج یہ اس قابل ہے کہ نہ صرف پاک فضائیہ بلکہ کئی دوست ممالک اپنے طیارے یہاں سے اوور ہال کراتے ہیں اور یہاں کے تیار کردہ چھوٹے طیارے برامد کیے جاتے ہیں ۔
نہ صرف پی اے سی بلکہ ، اے ڈبلیو سی (آئر ویپن کملپیکس ) واہ آرڈیننس فیکٹری ، ٹیکسلا ہیوی ری بلڈ فیکٹری پاکستان کا قابل قدر سرمایہ ہے ۔ اللہ ان کو مزید ترقی دے اور ان کی حفاظت کرے (آمین ثم آمین)
یہ تو 5 ہو گئے باقی 28 کے نام لکھتے یا پھر سب کا نا لکھتے سر جی پاکستان میں 33 ادارے ہتھیار بنا رہے ہیں جو کہ فوج کی ضروریات کا 80 فیصد تک پورا کر سکتے ہیں ۔ پرائیویٹ سیکٹر میں بھی بہت کام ہو رہا ہے اور کسی کو پتہ ہو نا ہو اب پتا چل جانا چاہیے کہ ایک پاکستانی کمپنی نے 2007 امریکہ کو پاکستانی بغیر پائلٹ کے جہاز فروخت کیے تھے ۔ اگر کسٹمرز کے حساب سے دیکھا جائے تو ملائیشیا - سری لنکا - بنگلہ دیش - عمان - سعودی عرب - سپین - مصر - آسٹریلیا - نائیجریا - ایران - عراق - شام - سری ایلیون سمیت کئی مزید ممالک میڈ ان پاکستان ہتھیاروں کا استمال کر رہے ہین انفنٹری ہتھیاروں کا تو کوئی حساب کتاب شو نہین کیا جاتا پت یہ ممالک پاکستان کے بنے جہاز میزائیل ٹینک اے پی سیز بغیر پائلٹ کے جہازوں سمیت کئی ہیوی ہتھیار استمال کر رہے ہین ۔
جی وہی اپنا انٹگریٹڈ ڈائنامکس والا جو اپنی ویب ہر سال ڈاؤں کرا رہا ہے یارانٹیگریٹڈ ڈائنامکس کو کورنگی کریک میں ہے۔۔۔ ۔ یہ بندہ ایم آئی ٹی کا انجینئر ہے اور پاکستان میں سرویلنس ڈرون بنا رہا ہے۔۔۔