جاسم محمد
محفلین
پاکستان عالمی اداروں سے چھپ کر رہ نہیں سکتا۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے قرضہ لینا ہے تو ایف اے ٹی ایف اور دیگر عالمی اداروں سے بنا کر رکھنی پڑے گی ۔صد فی اتفاق!
یہی بات ہے۔
پاکستان عالمی اداروں سے چھپ کر رہ نہیں سکتا۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے قرضہ لینا ہے تو ایف اے ٹی ایف اور دیگر عالمی اداروں سے بنا کر رکھنی پڑے گی ۔صد فی اتفاق!
یہی بات ہے۔
پاکستان عالمی اداروں سےچھپ کررہ نہیں سکتا۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے قرضہ لینا ہے تو ایف اے ٹی ایف اور دیگر عالمی اداروں سے بنا کر رکھنی پڑے گی ۔
واپسی کی سکت!قرض لینا مسئلہ نہیں اگرواپسی کا پلانموجود ہو۔
جی بالکل۔ قائد اعظم سے بھی پنجہ آزمائی کرتے رہے۔ وہ بھی انگریز ہی ہوں گے۔
ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ علماء کی تمام جماعتیں خود کو تمام تر صداقت قلوب کے ساتھ علمائے حق ہی گردانتی ہیں ۔ لیکن یہ موضوع اس دھاگے کے لیے نہیں ۔سرسید کے دو قومی، حالی اقبال کے مسلم کی زبوں حالی، قائداعظم کی مسلم ریاست اور عمران کی ریاست مدینہ کا ہاتھ علماء حق رحمہ اللہ نے اس حد تک موڑ کے رکھا ہے کہ ہمیشہ ٹوٹنے کے قریب رہا۔ اللہ تمام علماء حق کی قبور پر انوارات کی بارش برسا اور انکو غریق رحمت کر کہ جن کے طفیل ہمارا ایمان محفوظ رہا۔ آمین
ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ علماء کی تمام جماعتیں خود کو تمام تر صداقت قلوب کے ساتھ علمائے حق ہی گردانتی ہیں ۔ لیکن یہ موضوع اس دھاگے کے لیے نہیں ۔
کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں ؟