حاتم راجپوت
لائبریرین
جی سو تو ہیں۔ صرف ان کا چوکرز کا لیبل ہی پریشر ڈالے تو میچ پر گرفت ڈھیلی کر چھوڑیں وگرنہ تو بہت خطرناک فارم میں ہیں۔ویسے اس بار ساؤتھ افریقا خصوصاً اے بی اور آملہ کے تیور بڑے خطرناک ہیں۔
جی سو تو ہیں۔ صرف ان کا چوکرز کا لیبل ہی پریشر ڈالے تو میچ پر گرفت ڈھیلی کر چھوڑیں وگرنہ تو بہت خطرناک فارم میں ہیں۔ویسے اس بار ساؤتھ افریقا خصوصاً اے بی اور آملہ کے تیور بڑے خطرناک ہیں۔
اس ورلڈ کپ میں اب تک کی سب سے پرسکون ٹیم ہندوستان رہی ہے۔ کمبختوں کا خود پر زبردست قابو ہے اور میرے خیال میں دھونی کا اس میں بہت بڑا کردار ہے۔ پریشرائز ٹیموں کو ان سے سبق سیکھنا چاہئے۔
آپکو کسنے کہا میں جنوبی افریقہ کا اسپورٹر ہوں؟ وہ الگ بات ہے کہ میرے جدول کے مطابق یہ ٹیم فائنل کھیلے گی اگر انکا ٹاکرا ویسٹ اینڈیز سے سیمی فائنل میں ہوگیا۔ کیونکہ نیوزی لینڈ کو ہرانا مشکل لگ رہا ہے۔جنوبی افریقہ کی بہترین فتح مبارک ہو arifkarim
وہی جو پاکستان کو سرفراز کی آمد سے پہلے ہو گیا تھابالکل ہی یکطرفہ میچ ہو گیا ۔ کیا ہو گیا تھا بھلا سری لنکا کی ٹیم کو؟
ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں۔لگاتار تین ورلڈ کپ میں سری لنکا 2 مرتبہ رنر اپ اور ایک مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچی۔ 1999 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب یہ کوارٹر مرحلے میں ناک آؤٹ ہوئی ہے۔
اپنا پاکستانی عمران طاہر کہاں گیا جسنے محض 26 رن دیکر 4 وکٹیں لی اور مین آف دا میچ بنے۔ ڈومینی کی ہیٹرک کو بھی داد دینی پڑے گی۔ویسے اس بار ساؤتھ افریقا خصوصاً اے بی اور آملہ کے تیور بڑے خطرناک ہیں۔
کمبختوں؟ شاید آپنے آفریدی کے ہاتھوں اسی ٹیم اور اسکے کیپٹین کی وہ چھترول نہیں دیکھی جو اسنے ایشیا کپ 2014 میں کی تھی؟اس ورلڈ کپ میں اب تک کی سب سے پرسکون ٹیم ہندوستان رہی ہے۔ کمبختوں کا خود پر زبردست قابو ہے اور میرے خیال میں دھونی کا اس میں بہت بڑا کردار ہے۔ پریشرائز ٹیموں کو ان سے سبق سیکھنا چاہئے۔
دھونی بذات خود ایک اچھے انسان ہیں البتہ کرکٹنگ پرفارمنس کے حساب سے اوسط درجہ کے کھلاڑی ہیں۔دھونی بہت ہی مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اور ہندوستان کی ٹیم میں وہ واحد شخص ہیں جو مجھے بطورِ شخصیت اور بطور کھلاڑی پسند ہیں۔
آپنے اپنے نتائج کونسی فال سے نکالے تھے؟
سری لنکا کی "انتہائی اعلیٰ" بیٹنگ کا حال آپکے سامنے ہے۔ 133 پر پوری ٹیم ڈھیر
چلو ایک میچ میں تو یہ جدول درست ثابت ہوا جو بقول آپکے ایک طوطے نے نکالا تھا
جنوبی افریقہ کے ہارنے یا جیتنے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ یہ ٹیم میری فیورٹ نہیں ہے۔ انکی اس سال مجموعی کارکردگی اور ورلڈپ میچز کے دوران بیٹنگ رن ریٹ کو دیکھر وہ جدول بنایا تھا جو شاید آپکو اچھا نہیں لگامجھے ڈر ہے کہ خدانخواستہ اگر جنوبی افریقہ ہار گیا تو آپ ہفتہ بھر یہاں نظر نہ آئیں۔
وہ جدول کوئی حتمی نتیجہ نہیں ہے۔ محض میرا اندازہ ہے جو کہ غلط بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اسے میری طرف سے حتمی نتیجہ سمجھ بیٹھے ہیں تو اسمیں میرا کیا قصور؟اگر آپ غور کریں تو آپ کے سوا اور کسی نے نتائج اتنے وثوق سے نہیں نکال رکھے۔ میں نے کوئی نتیجہ نہیں نکالا بلکہ آپ کے لمبے چوڑے نتائج پر اظہار حیرت کیا جسے آپ دل پر لے بیٹھے۔
حالانکہ آپ کا جدول اب تک صحیح چل رہا ہے۔ یہ وقت پیچھے ہٹنے کا نہیں۔وہ جدول کوئی حتمی نتیجہ نہیں ہے۔ محض میرا اندازہ ہے جو کہ غلط بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اسے میری طرف سے حتمی نتیجہ سمجھ بیٹھے ہیں تو اسمیں میرا کیا قصور؟
آپ اس جدول کا اسنیپ شاٹ لے لیں۔ عین ممکن ہے میں اسے تبدیل کر دوںحالانکہ آپ کا جدول اب تک صحیح چل رہا ہے۔ یہ وقت پیچھے ہٹنے کا نہیں۔
اپنے طوطے سے درخواست کروا کر پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کا نتیجہ بدلوا لیجیے۔
تبدیل ۔۔ وہ کیوں ؟آپ اس جدول کا اسنیپ شاٹ لے لیں۔ عین ممکن ہے میں اسے تبدیل کر دوں
محمد عرفان کی وطن واپسی کے بعد میرا طوطا پھر سے اڑ گیا
سیمی فائنل میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔تبدیل ۔۔ وہ کیوں ؟
بنگلہ دیش جیت سکتا تو ہے پر بھارت جیسی دھونی پروف ٹیم کیساتھ ایسا ناممکن نظر آتا ہے۔اگر اگلہ میچ بھارت جیتا تو اچھا نہیں
دعا کرو بنگلہ جیت جاوے
کوئی چیز ناممکن نہیں ہےبنگلہ دیش جیت سکتا تو ہے پر بھارت جیسی دھونی پروف ٹیم کیساتھ ایسا ناممکن نظر آتا ہے۔
جی ناممکن تو نہیں ہے کہ بنگلہ دیش بھارت کو پہلے بھی ہرا چکا ہے۔کوئی چیز ناممکن نہیں ہے
جی ناممکن تو نہیں ہے کہ بنگلہ دیش بھارت کو پہلے بھی ہرا چکا ہے۔
جی، کم از کم اس طرح کے یک طرفہ میچ کی توقع تو جنوبی افریقہ نے بھی نہیں کی ہوگیبالکل ہی یکطرفہ میچ ہو گیا ۔ کیا ہو گیا تھا بھلا سری لنکا کی ٹیم کو؟
حضور، ضروری نہیں صرف سپورٹر کو ہی مبارک باد دی جائے ہم نے تو آپ کی 'برحق' پیشن گوئی پر مبارک باد دی ہےآپکو کسنے کہا میں جنوبی افریقہ کا اسپورٹر ہوں؟ وہ الگ بات ہے کہ میرے جدول کے مطابق یہ ٹیم فائنل کھیلے گی اگر انکا ٹاکرا ویسٹ اینڈیز سے سیمی فائنل میں ہوگیا۔ کیونکہ نیوزی لینڈ کو ہرانا مشکل لگ رہا ہے۔۔
اس ورلڈ کپ میں اب تک کی سب سے پرسکون ٹیم ہندوستان رہی ہے۔ کمبختوں کا خود پر زبردست قابو ہے اور میرے خیال میں دھونی کا اس میں بہت بڑا کردار ہے۔ پریشرائز ٹیموں کو ان سے سبق سیکھنا چاہئے۔
بے شک دھونی ایک بہترین کپتان بھی ہے۔ چاہے کتنا ہی اہم مقابلہ ہو کسی قسم کا دباؤ دھونی پر محسوس نہیں ہوتا۔ایک کپتان کو اسی طرح پر سکون ہونا چاہئے اور یہی پرسکون طبیعت ہر مقابلہ میں ہندوستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔دھونی بہت ہی مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اور ہندوستان کی ٹیم میں وہ واحد شخص ہیں جو مجھے بطورِ شخصیت اور بطور کھلاڑی پسند ہیں۔