حمیرا عدنان
محفلین
ہماری بے بسی دیکھو ہم چین کو بھی مدد کے لیے نہیں پکار سکتے کیونکہ چینوں کو کرکٹ کھیلنا نہیں آتیاگر نواز شریف کی آف شور کمپنیاں نہ ہوتیں تو آج پاکستانی باولرز کو اتنی مار نہ پڑتی ۔ حسن علی
ہماری بے بسی دیکھو ہم چین کو بھی مدد کے لیے نہیں پکار سکتے کیونکہ چینوں کو کرکٹ کھیلنا نہیں آتیاگر نواز شریف کی آف شور کمپنیاں نہ ہوتیں تو آج پاکستانی باولرز کو اتنی مار نہ پڑتی ۔ حسن علی
آسٹریلیا والو: میری دعا ہے آپ کو اظہر علی جیسا کپتان ملے
شکر ہے کہ انہیں کرکٹ کھیلنا نہیں آتی ورنہ انہیں یہاں بھی قرضے کی آفر کردینی تھی ۔ہماری بے بسی دیکھو ہم چین کو بھی مدد کے لیے نہیں پکار سکتے کیونکہ چینوں کو کرکٹ کھیلنا نہیں آتی
بالکل متفق ۔ شرجیل ، بابر اعظم ، عماد وسیم ۔ یہ تین کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں ریگولر بنیادوں پہ کھلانا چاہیے ۔ یہ مستقبل کے اچھے کھلاڑی ثابت ہو سکتے ہیں ۔سیریز پرفارمنس سے ہٹ کر میری رائے یہ ہے کہ شرجیل کو اب کچھ عرصہ ریگولر کھلائیں، اس کو اعتماد دینا چاہئے۔
کہ ورلڈ کپ کون اٹھاتا ہے۔دورہ آسٹریلیا کو اہمیت نہیں رکھتا ہماری نظریں ورلڈ کپ پر ہیں : نجم سیٹھی
انڈیا قریبا روزانہ کی بنیاد پر ۳۵۰ رنز بنا رہا ہے اور چیس بھی کر رہا ہے۔ جب تک پاکستانی بیٹنگ اس لیول تک نہیں پہنچتی ورلڈ کپ جیتنا ناممکن ہےدورہ آسٹریلیا کو اہمیت نہیں رکھتا ہماری نظریں ورلڈ کپ پر ہیں : نجم سیٹھی
یہ نہیں بولنا تھا۔توانوں اپنی پئی اے ۔ اوتھے شرجیل نوں سمجھان آلا کوئی نئیں اوہ چھکے تے چھکا ماری جا رہیا اے
یہ نہیں بولنا تھا۔
پانچ میچز اور ہوتے تو سینچری پکی تھی۔Shoaib: "Sharjeel has improved his score this series with each innings! 18,29,50,74 and now 79"
اظہر علی سے تو اچھا ہے ویسے ۔۔ وہ بھی اوپنر ہے یہ بھیپانچ میچز اور ہوتے تو سینچری پکی تھی۔
یہ مراسلہ پڑھ کر ابھی شرجیل کی بیٹینگ دیکھنے کے لئے لگایا ہی تھا تو دیکھا کہ گیند ہوا میں ہے میں سمجھا شرجیل نے ایک اور چھکا دردیا مزا آئے گا،مگر مجھے کیا معلوم تھا اس دفعہ گیند کا کہیں اور جانے کا ارادہ ہےتوانوں اپنی پئی اے ۔ اوتھے شرجیل نوں سمجھان آلا کوئی نئیں اوہ چھکے تے چھکا ماری جا رہیا اے
یہ کوئی بڑا ٹارگٹ نہیںابھی تک اچھی بلے بازی چل رہی ہے. لیکن ٹارگٹ اتنا بڑا ہے کہ امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں.
پاکستان کو اپنا رن ریٹ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں ۹ اور ون ڈے میں جب تک ۷ نہ ہو ٹیم مقابلہ کے قابل نہیںابھی تک اچھی بلے بازی چل رہی ہے. لیکن ٹارگٹ اتنا بڑا ہے کہ امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں.