قوم کی تو بات ہی نا کریں ۔۔۔ قوم کو تو "سیاستدانوں" پر بھی اعتبار ہے بلکہ اندھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے پاکستانی ٹیم کی کسسٹنٹسی کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی ۔۔۔۔
سرتواڈا وی او ای حساب اے کہ ۔۔۔
۔۔
۔۔
جو کروا رہیا اے امریکہ ای کروا رہیا اے :p
 
وہ تو بنیں گے ابھی۔
اگلے میچ میں بابر اعظم ریکارڈ بنائے گا ان شاء اللہ۔ :p
اور امید ہے کہ اس سیریز میں ایک W کی نوبت آ ہی جائے گی۔ :D
ایک ڈبلیو چاہیے بھی شاید ۔۔۔ کوئی رولا شولا ہے میرے خیال میں ورلڈ کپ کے کوالیفائینگ راونڈ کے لیے ؟؟
 

عثمان قادر

محفلین

عثمان قادر

محفلین
یہاں پر پاکستان کے خلاف سازش ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
21.1
Mohammad Amir to Wade, no run, back of a length, a bit of inward movement, and Wade is given out lbw! He's reviewed this immediately, convinced he's inside-edged it. He has. Poor shot from Wade, feet rooted to the crease and he looks to drive on the up, down the ground. Ball nips in off the seam and hits back pad, off the inside edge​
 

ابن توقیر

محفلین
میں آج تمام محفلین کو حاضر ناظر جان کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ "اگر آج پاکستان کرکٹ کا میچ جیت گیا تو میں سب کو مٹھائی کھلاؤں گا ۔۔۔۔۔ "
پیسے ابن توقیر بھائی دیں گے ہاہاہا
اب مجھے سمجھ آئی کہ پاکستان جیتتے جیتتے یہ میچ ہار کیسے گیا،یعنی صرف میرے پیسے بچانے کے لیے۔شکریہ پاکستان
اب تو میں "ناشُکْرُوں" کی طرح یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ پاکستان نے مجھے کچھ نہیں دیا۔سُپرسمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
وارث بھائی ! آپ کو مراسلہ پڑھ کر یہ احساس ہوا یا سرگوشی پڑھ کر ۔۔۔۔ ؟؟؟
نہ نہ لالہ سرگوشی پڑھ کر نہیں مراسلہ پڑھ کر احساس ہوا،سرگوشی پڑھتے ہوئے تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ آپ نے ایسے "خرچوئی" بندے کا نام لکھ دیا ہے جو پیسے لگاتے ہوئے ایک لمحہ نہیں سوچتا۔

صرف "روپے" لگاتے وقت سوچتا ہے،پیسوں کے وقت نہیں۔سُپرسمائلس
 
Top