بری خبر ہے کہ اظہر علی "بچ" گیا ہے اور دوسرا میچ ہارنے کے لیے پر عزم ہے ۔۔۔۔۔
چلیں سر ہمارا تو ایمان ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے ۔۔
۔۔۔
کیونکہ خجل ہونے کے لیے بندے کا گراونڈ میں رہ کے نہ کھیلنا لازمی ہے ۔۔ باہر بیٹھ کےنہ کھیلا تو پی آر ہی بڑھنی ہے :D
 

ابن توقیر

محفلین
اظہر علی کی خرابی صحت کی دعا کرا لینی چاہیے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اور وہ فٹ ہو جائے ۔۔۔۔۔
لالہ "تُسی" بھی "معشومے نوں" نظر لگا کر ہی چھوڑو گے،ایک ڈاکٹر صاحب اور آپاں جی کم تھیں کہ "تُساں" بھی "رولاپا دیتا نے"
 
لالہ "تُسی" بھی "معشومے نوں" نظر لگا کر ہی چھوڑو گے،ایک ڈاکٹر صاحب اور آپاں جی کم تھیں کہ "تُساں" بھی "رولاپا دیتا نے"
اظہر لالے کی فین فالوئنگ محفل میں بہت ہے ۔۔ بس وہ تب تب سامنے آتے ہیں جب جب وہ اچھا کھیلتا ہے :D
۔۔
جس دن وہ اچھا کھیلتا ہے اس دن مجھے بھی دل پہ پتھررکھ کے ان کی باتیں سُننی پڑتی ہیں :nottalking:
 

عثمان قادر

محفلین
اب مجھے سمجھ آئی کہ پاکستان جیتتے جیتتے یہ میچ ہار کیسے گیا،یعنی صرف میرے پیسے بچانے کے لیے۔شکریہ پاکستان
اب تو میں "ناشُکْرُوں" کی طرح یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ پاکستان نے مجھے کچھ نہیں دیا۔سُپرسمائلس
یعنی اگر پاکستان جیت جاتا تو آپ سچ مچ کھلا دیتے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ آپ کا تو فائدہ ہوا لیکن ہمارا نقصان ۔۔۔۔ ہمیں تو ڈبل دکھی ہونا چاہیے:crying3:
نہ نہ لالہ سرگوشی پڑھ کر نہیں مراسلہ پڑھ کر احساس ہوا،سرگوشی پڑھتے ہوئے تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ آپ نے ایسے "خرچوئی" بندے کا نام لکھ دیا ہے جو پیسے لگاتے ہوئے ایک لمحہ نہیں سوچتا۔

صرف "روپے" لگاتے وقت سوچتا ہے،پیسوں کے وقت نہیں۔سُپرسمائلس
اب تو آپ کے پیسے خرچانے کا بندوبست کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔
پیسوں کی تعداد اربوں میں رکھیں گے ۔۔۔:cool3:
لالہ "تُسی" بھی "معشومے نوں" نظر لگا کر ہی چھوڑو گے،ایک ڈاکٹر صاحب اور آپاں جی کم تھیں کہ "تُساں" بھی "رولاپا دیتا نے"
ان دونوں کی تو نظر نہیں لگی میں نے سوچا شاید میری نظر کچھ اچھا کر دے ۔۔۔۔ :angel::cool3:
 
Top