ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
عاطف بھائی اگلا میچ جمعرات کو ہے اور ٹوٹل 5 میچز ہیںاگلا میچ کب کب ہے ۔ اور کتنے ون ڈے ہیں ؟
عاطف بھائی اگلا میچ جمعرات کو ہے اور ٹوٹل 5 میچز ہیںاگلا میچ کب کب ہے ۔ اور کتنے ون ڈے ہیں ؟
اگلا انیس کو ہے اور کل پانچ ونڈے ہیںاگلا میچ کب کب ہے ۔ اور کتنے ون ڈے ہیں ؟
امید ہے باقی میچ انڈے نہیں ہوں گےاگلا انیس کو ہے اور کل پانچ ونڈے ہیں
اظہر علی واپس آگیا تو ٹھنڈے ضرور ہوں گےامید ہے باقی میچ انڈے نہیں ہوں گے
انڈے تو ہونے ہی ہیں چاہے پاکستان کے ہوں یا آسٹریلیا کےامید ہے باقی میچ انڈے نہیں ہوں گے
انڈوں کی عدم دستیابی پر ڈنڈوں کا انتظام بھی کیا جا سکتا ہےانڈے تو ہونے ہی ہیں چاہے پاکستان کے ہوں یا آسٹریلیا کے
انیس کو نہیں ہے بھائی، حسیب کو ہوگا۔۔۔اگلا انیس کو ہے اور کل پانچ ونڈے ہیں
انیس کو نہیں ہے بھائی، حسیب کو ہوگا۔۔۔