پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز نامہ وقت و تبصرہ

سروش

محفلین
آج سے متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 5 ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز شروع ہونے جارہی ہے جسکا نامہ وقت درج ذیل ہے ۔
PakVsAus.png
 

سروش

محفلین
ممکنہ پاکستانی اسکواڈ:
Probable XI: Imam ul Haq, Shan Masood, Haris Sohail, Shoaib Malik (c), Mohammad Rizwan (wk), Imad Wasim, Fahim Ashraf, Mohammad Amir, Junaid Khan, Yasir Shah, Usman Shinwari

ممکنہ آسٹریلیوی اسکواڈ:
Probable XI: Usman Khawaja, Aaron Finch (c), Peter Handscomb, Glenn Maxwell, Marcus Stoinis, Ashton Turner, Alex Carey (wk), Jhye Richardson, Pat Cummins, Nathan Lyon, Adam Zampa

جبکہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی مندرجہ ذیل ہیں:
Teams:
Pakistan (From): Imam-ul-Haq, Shan Masood, Haris Sohail, Shoaib Malik(c), Mohammad Rizwan(w), Imad Wasim, Faheem Ashraf, Mohammad Amir, Junaid Khan, Yasir Shah, Usman Shinwari, Abid Ali,
Mohammad Abbas, Saad Ali, Umar Akmal, Mohammad Hasnain


Australia (From): Usman Khawaja, Aaron Finch(c), Peter Handscomb
Glenn Maxwell, Marcus Stoinis, Ashton Turner, Alex Carey(w), Jhye Richardson, Pat Cummins, Nathan Lyon, Adam Zampa, Shaun Marsh, Nathan Coulter-Nile, Kane Richardson, Jason Behrendorff
 

سروش

محفلین
Teams:
Australia (Playing XI): Usman Khawaja, Aaron Finch(c), Peter Handscomb, Glenn Maxwell, Marcus Stoinis, Shaun Marsh, Alex Carey(w), Nathan Coulter-Nile, Jhye Richardson, Nathan Lyon, Adam Zampa

Pakistan (Playing XI): Imam-ul-Haq, Shan Masood, Haris Sohail, Shoaib Malik(c), Umar Akmal, Mohammad Rizwan(w), Faheem Ashraf, Imad Wasim, Mohammad Amir, Yasir Shah, Mohammad Abbas

Pakistan have won the toss and have opted to bat
 

زیک

مسافر
عثمان خواجہ پاکستان کی طرف سے نہیں کھیلے گا؟ جنرل صاحب کا تو دل ہی ٹوٹ جائے گا
 

محمداحمد

لائبریرین
جب سرفراز کو آخری ٹور میں سزا کے طور پر ریسٹ کراچکے ہیں تو اب کیوں نہیں کھلایا

سزا میں آرام کہاں آیا ہوگا۔

اب آرام کریں گے کپتان صاحب! ویسے بھی اُن کو آرام کی ضرورت ہے۔

سنا ہے اُن کے ساتھ بابر اعظم وغیرہ بھی آرام کر رہے ہیں۔ :)
 
سزا میں آرام کہاں آیا ہوگا۔

اب آرام کریں گے کپتان صاحب! ویسے بھی اُن کو آرام کی ضرورت ہے۔

سنا ہے اُن کے ساتھ بابر اعظم وغیرہ بھی آرام کر رہے ہیں۔ :)
مجھے اس میں ایک چکر ملک کی کپتانی جانچنے کا بھی نظر آ رہا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
عثمان خواجہ پاکستان کی طرف سے نہیں کھیلے گا؟ جنرل صاحب کا تو دل ہی ٹوٹ جائے گا
اس سیریز کو فالو کرنے کے لئے کن پاکستانی وزرا کے ٹویٹر ہینڈل چیک کروں؟
سارا تنازع بھارتی کرکٹ ٹیم کا آرمی کیپس پہن کر میدان میں اترنے پر شروع ہوا تھا۔ جب کھیل کو سیاسی رنگ دیا جائے گا تو دوسری سائیڈ نے چوڑیاں تو نہیں پہن رکھیں۔ بھرپور جواب (میجر عثمان خواجہ) دیا گیا۔
 

حسیب

محفلین
مجھے اس میں ایک چکر ملک کی کپتانی جانچنے کا بھی نظر آ رہا ہے۔
شعیب ملک ٹیسٹ سے ریٹائر ہو چکا ہے۔ ون ڈے میں بھی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکا ہے۔ اور ویسے بھی ورلڈ کپ کے لیے سرفراز کو کپتان بنایا جا چکا ہے اس لیے ایسا کوئی چکر نہیں لگتا
 
Top