مصبا ح کا تو پتا نہیں کامران نے 2 چھکے مار دیئے ہیں۔ زبردست یار ۔ کیا بات ہے
میں پاکستان کی آدھی ٹیم کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، کبھی وقت ملا تو آپ دوستوں سے بہت سی باتیں شیئر کروں گا۔ مصباح الحق کو میں تب س جانتا ہوں کے جب یہ لاہور میں ہمارے خلاف ٹیپ بال کے میچز کھیلاتا تھا۔ہاں بھئی۔
لیکن وہ کیا ہے نہ کہ میری کامران اکمل سے دوستی نہیں۔
تھوڑا مغرور سا بندہ ہے
جبکہ مصباح بھائی کی کیا بات ہے۔
بہت سویٹ انسان ہیں
تبھی ان کے چھکے زیادہ مزے کے ہوتے ہیں۔
مصباح 34 ،35 سال کا ہے، ابھی بھی پاکستان کی ٹیم میں ہے۔ یہی بڑی بات ہے
میں نے پیچھلے صفحہ پر لکھا ہے مصباح کے بارے میں۔ میں اِس کے خلاف لاہور میں بہت بار کھیل چکا ہوں۔ اور مجھے یاد ہے کے آج سے12 سال پہلے مصباح کا نام آتا تھا میڈیا میں کے اِس کو چانس ملنا چاہیے۔ یا یہ کھلاڑی پاکستان کی ٹیم کا مستقبل میں حصہ ہوگا۔ مگر تب پاکستان کی ٹیم میں انضمام الحق، اعجاز احمد ، محمد یوسف اور سلیم ملک کے ہوتے ہوئے اِس کی جگہہ نہیں بن سکی تھی۔لین یہ بھی تو دیکھیں صحیح معنوں میں ان کو چانس ہی کب جاکر ملا ہے۔
2007 کے ٹوئنٹی ٹؤئنٹی ورلڈ کپ سے ہی ایک لحاظ سے ان کی صحیح معنوں میں آمد ہوئی ہے۔
میں پاکستان کی آدھی ٹیم کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، کبھی وقت ملا تو آپ دوستوں سے بہت سی باتیں شیئر کروں گا۔ مصباح الحق کو میں تب س جانتا ہوں کے جب یہ لاہور میں ہمارے خلاف ٹیپ بال کے میچز کھیلاتا تھا۔