شمشاد
لائبریرین
جاب جاب اور جاب بس اللہ مجے اس شہر سے نکالے
نوکری کی تے نخرہ کی، ابھی تو تین ماہ اور گزارنے ہیں۔
جاب جاب اور جاب بس اللہ مجے اس شہر سے نکالے
علی بھائی کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے۔ اِس میں بیٹنگ کے دوران پارٹنر شپ کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ ون ڈے کرکٹ بیسٹمنوں کا کھیل ہے۔ جس ٹیم کی بیٹنگ لائن مستحکم ہوگی وہ ٹیم ہر طرح کے ٹارگٹ کو حاصل کر لے گی۔ پاکستان کی کارکردگی میں کبھی بھی تسلسل نہیں رہا۔ انضمام اور محمد یوسف کے جانے کے بعد ٹیم میں ایک بھی کھلاڑی نہیں ہے جو 50 اووز وکٹ پر ٹھہر کر کھیل سکے۔ سب ہی 30،40 رنز کرکے آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ احمد شہزاد کو بہت جلدی ٹیم میں لے آئے ہیں۔ اُس کو ابھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل کر سکیھنے کی ضرورت ہے۔ یاسر حمید ، عمران نذیر یا عمران فرحت زیادہ اچھے اوپنر ہو سکتے ہیں۔ محمد یوسف ون اور ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا سب سے اچھا بیسٹمین ہے۔ اُس کو واپس لانا ہوگا۔قمر صاحب اوپننگ کے بلے بازوں نے میںسمجھتا وہں اچھا کھیلا تھ ایہ ہماری عادت بن گئ ہوئ ہے کہ ہمارا انحصار ٹیم کے چند لوگوں پر ہی ہوتا ہے اگر وہ گئے تو باقیوں کی بھی لائن لگ جاتی ہے اس سے پہلے والے میچ میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ آسٹریلیا کی جب شروع میں دو وکٹیں گریں تو بلے بازوں نے کسی پریشر میں نہ آتے ہوئے وکٹ کو روک کر کھیلا اور میں سمجھتا ہوںکہ انہوں نے یہ ثابت کیاہے کہ ہم ایک اچھے کھلاڑی ہیں !
مع السلام
جاب جاب اور جاب بس اللہ مجے اس شہر سے نکالے
نوکری کی تے نخرہ کی، ابھی تو تین ماہ اور گزارنے ہیں۔
یہ کام تو میںبھی کر سکتا ہوں اگر تم اجازت دو !
مع السلام
علی بھائی کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے۔ اِس میں بیٹنگ کے دوران پارٹنر شپ کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ ون ڈے کرکٹ بیسٹمنوں کا کھیل ہے۔ جس ٹیم کی بیٹنگ لائن مستحکم ہوگی وہ ٹیم ہر طرح کے ٹارگٹ کو حاصل کر لے گی۔ پاکستان کی کارکردگی میں کبھی بھی تسلسل نہیں رہا۔ انضمام اور محمد یوسف کے جانے کے بعد ٹیم میں ایک بھی کھلاڑی نہیں ہے جو 50 اووز وکٹ پر ٹھہر کر کھیل سکے۔ سب ہی 30،40 رنز کرکے آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ احمد شہزاد کو بہت جلدی ٹیم میں لے آئے ہیں۔ اُس کو ابھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل کر سکیھنے کی ضرورت ہے۔ یاسر حمید ، عمران نذیر یا عمران فرحت زیادہ اچھے اوپنر ہو سکتے ہیں۔ محمد یوسف ون اور ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کا سب سے اچھا بیسٹمین ہے۔ اُس کو واپس لانا ہوگا۔
آسڑیلیا والے کسی بھی کھلاڑی کو 25،26 سال سے پہلے اپنی قومی ٹیم میں نہیں ڈالتے۔ وہ کھلاڑی 3،4 سال اے ٹیم یا بی ٹیم میں کھیل کر ہی ٹیم میں آتا ہے۔ آسڑیلیا کا ڈومیسٹک کرکٹ کا معیار بھی دنیا میں سب سے اچھا ہے۔ اُن کو کبھی بھی کسی کھلاڑی کے جانے یا ریٹائر ہونے سے زیادہ مشکل نہیں ہوتی۔ وہ ہماری طرح ون ڈے یا ٹیسٹ کیپ مفت نہیں بنٹتے۔اُن کے اور ہمارے نظام کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ ہم زیادہ تر میچ کسی ایک دو کھلاڑیوں کی عمدہ انفرادی کارکردگی کی وجہ سے جیتے ہیں۔
کیسے ذرا وضاحت فرمائیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جمرات کو ملتے ہیں پھر کرنا بھائی جی؟