محمداحمد
لائبریرین
میں رونے لگ گئی تو میچ کون دیکھے کا؟؟؟؟ حد ہو گئی۔
جب سب لوگ تنگ آ کر میچ دیکھنا چھوڑ دیتے ہیں تب پاکستانی اچھا کھیلنے لگتے ہیں۔
میں رونے لگ گئی تو میچ کون دیکھے کا؟؟؟؟ حد ہو گئی۔
میچ کی صورتحال ایسی نہیں کہ آپ ایسے ہنسیں۔۔۔
جب سب لوگ تنگ آ کر میچ دیکھنا چھوڑ دیتے ہیں تب پاکستانی اچھا کھیلنے لگتے ہیں۔
استغفرللہ
صہیب مقصود بھی آؤٹ۔۔۔
مشکل سی بات ہے۔او ہو ۔۔۔ سو سیڈ ۔۔۔ ۔ !
اب ٹی وی بند کردیں کچھ دیر کے لئے۔
لالہ۔۔۔ آخری امید۔۔۔
ہمیں کس نے پکارا۔ اور ہم کیوں روئیں؟؟؟ایویں ای!
رویں میرے دشمن۔۔۔
ہمم۔۔۔لالہ ہی لالہ لوگوں سے نمٹے اب۔
اوپسس۔۔۔ہمیں کس نے پکارا۔ اور ہم کیوں روئیں؟؟؟
رخصتی پر ہمیشہ ہی بڑا ہی رونا آتا ہے، پاؤیں کزن کی ہو یا آفریدی یا حفیظ کی۔۔۔آفریدی رخصت۔
رخصتی پر ہمیشہ ہی بڑا ہی رونا آتا ہے، پاؤیں کزن کی ہو یا آفریدی یا حفیظ کی۔۔۔
یہ "خوش بخت" تو بار بار رخصت ہوتے ہیں اور ہر بار رُلا رُلا کر جاتے ہیں۔