ایچ اے خان
معطل
ہم بتاتے ہیں
انشاللہ جیت جائیں گے
نہیں صرف اپنے لئیے۔
یہ بھی بابا لگ رہا ہے ناں ۔اپ کو لگ رہا ہے یہ میری تصویر ہے؟
یہ بھی بابا لگ رہا ہے ناں ۔
اچھی بات۔وہ تو میں روز ہی مانگتا ہوں
ارہا ہے نہیں ہے بلکہ ہےمیرے پاس تو دس سیکنڈ کا ڈیلے آر ہا ہے ۔
میرے ہاتھ شدید ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔۔۔
اففف۔۔۔ اللہ جی پلیززز ہمیں جتا دیں پلیززززززز۔
ارے کچھ نہیں ہوتا ۔ پاکستان جیت جائے گامیرے ہاتھ شدید ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔۔۔
اففف۔۔۔ اللہ جی پلیززز ہمیں جتا دیں پلیززززززز۔