ربیع م
محفلین
پاکستان کا ابا تو انڈیا ہی ہے۔ اس لاجک سے تو دونوں ہارنے چاہئیں پاکستان کو
پیو جمیا نہیں تے پُت پہلے کوٹھے تے!
پاکستان کا ابا تو انڈیا ہی ہے۔ اس لاجک سے تو دونوں ہارنے چاہئیں پاکستان کو
بہن کا کہنا مان کر دوڑ کر چینی لایا ہوں۔ ہنڑ وی گول کھائی جا رئے نیں۔۔اور نہ مانیں بےبے کا کہنا
کیا فائدہ!بہن کا کہنا مان کر دوڑ کر چینی لایا ہوں۔ ہنڑ وی گول کھائی جا رئے نیں۔۔
ترجمہ؟ یہ کونسی زبان ہے؟پیو جمیا نہیں تے پُت پہلے کوٹھے تے!
پنجابیترجمہ؟ یہ کونسی زبان ہے؟
لڑی تاریخ یا سیاست کی متحمل نہیں ہو سکتی لہذا صرف یہی کہوں گا کہ آپ کا اشارہ غلط ہےپنجابی
مطلب باپ پیدا نہیں ہوا اور بیٹا پہلے ہی چھت پر!
14 اور 15 اگست کی جانب اشارہ ہے
اتنا سنجیدہ مت لیںلڑی تاریخ یا سیاست کی متحمل نہیں ہو سکتی لہذا صرف یہی کہوں گا کہ آپ کا اشارہ غلط ہے
6-0 ابھی چھ منٹ باقی ہیں۔ درجن بھی ہو سکتے ہیں۔اپڈیٹ پلیز
یہ سیمی فائنل ہارنے کے بعد بھی کیوں کھیل رہے ہیں۔جیسے تیسے پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 3-1 سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر کھاتا کھول ہی لیا۔
اب دعائیں کینیڈا کے ساتھ وہ بھی کل سکاٹ لینڈ کو ہرا دے
اگر ایسا ہو جائے تو پاکستان کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر سکتا۔
اور اسکے بعد یو نیور نو پاکستان!!! #خوش فہمیاں